Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: “فارم 45 کے تحت نتائج جاری کیے جائیں ورنہ آئی ایم ایف پروگرام متاثر ہوگا”
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > “فارم 45 کے تحت نتائج جاری کیے جائیں ورنہ آئی ایم ایف پروگرام متاثر ہوگا”
پاکستانتازہ ترین

“فارم 45 کے تحت نتائج جاری کیے جائیں ورنہ آئی ایم ایف پروگرام متاثر ہوگا”

Published February 20, 2024
Tags: بیرسٹر گوہر خان پچاس ایم این ایز کی فہرست الیکشن کمیشن کو ارسال ہمیں خصوصی نشستیں ملیں گی
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی اور اس کے خاندان کو مکمل سیکیورٹی دی جائے، دھاندلی ہونے پر چیف الیکشن کمشنر فوری استعفی دیں۔بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے تفصیلی ملاقات ہوئی ہے ہمارا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ ہمارا جو معاہدہ ہوا اس پر بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کردیا ہے اور کل ہم نے پچاس ایم این ایز کی فہرست الیکشن کمیشن کو ارسال کردی ہے، تمام فہرست سنی اتحاد کونسل کے نام سے جمع کرائی ہے، ہمارے جو ایم این ایز سنی اتحاد کونسل کو جوائن کریں گے اسی حساب سے ہمیں خصوصی نشستیں ملیں گی۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے ہمیشہ صاف و شفاف الیکشن کی استدعا کرتے رہے مگر الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہا، ہمارا مطالبہ ہے کہ نتائج فارم 45 کے تحت جاری کیے جائیں،بانی پی ٹی آئی کی ہدایات کی روشنی میں ہم چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہیں، چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کو فی الفور مستعفی ہونا چاہیے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ صحیح نتائج عوامی مینڈیٹ کے تحت جاری ہونا چاہئیں کمشنر راولپنڈی نے واضح طور پر بتایا ہے کہ کس قسم کی دھاندلی ہوئی ہے، ہمارا مطالبہ ہے کمشنر راولپنڈی اور اس کے خاندان کو مکمل سیکیورٹی دی جائے، اگر فارم 45 کے تحت نتائج جاری نہیں کیے جاتے تو اس سے آئی ایم ایف کا پروگرام متاثر ہوگا، ہم نے ایم ڈبلیو ایم کو سپورٹ کیا ہے وہ مرکز میں ہمارے ساتھ بیٹھے گی۔

انہوں نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل سے چونکہ ہم صوبے میں بھی انگیج ہیں لہذا مرکز میں بھی اسی جماعت کے ساتھ اتحاد ہوا ہے۔

TAGGED:بیرسٹر گوہر خانپچاس ایم این ایز کی فہرست الیکشن کمیشن کو ارسالہمیں خصوصی نشستیں ملیں گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت:کانگریس رہنما سونیا گاندھی راجیہ سبھا کیلیے بلا مقابلہ منتخب
Next Article سیڈا میں بغیر اشتہارات، خلاف ضابطہ بھرتیوں اور پروموشن کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عوام کو 10 فیصد ادائیگی پر سولر پینل ملے گا، پنجاب حکومت نے منظوری دیدی

(ویب ڈیسک ):پنجاب حکومت نے روشن گھرانہ پروگرام کی منظوری دے دی۔صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس…

July 10, 2024
پاکستان

شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت،عمران بھی جلد گرفتار ہونیوالا، رانا

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شوکت ترین نے عمران خان کے بہکانے میں آ…

February 13, 2023
پاکستانتازہ ترین

ضلع کونسل ٹھٹہ کی نصف نشستوں پر پی پی پی بلامقابلہ کامیاب

ٹھٹہ (نجات نیوز): ٹھٹہ کے ضلع کونسل کی 40 نشستوں میں سے 20 پر پیپلزپارٹی کے امیدوار بلا مقابلہ منتخب…

January 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں 9 نومبر کو عام تعطیل اور 13کو دیوالی پر ہندو ملازمین کیلیے چھٹی ہوگی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے 9 نومبر یوم اقبال کے روز صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ…

November 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?