Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مشہور زمانہ ٹی وی سیریل ‘ٹارزن’ کے ہیرو رون ایلی انتقال کرگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > مشہور زمانہ ٹی وی سیریل ‘ٹارزن’ کے ہیرو رون ایلی انتقال کرگئے
انٹرٹینمنٹ

مشہور زمانہ ٹی وی سیریل ‘ٹارزن’ کے ہیرو رون ایلی انتقال کرگئے

Published October 24, 2024
Tags: Featured اداکار رون ایلی 86 سال انتقال کرگئے مشہور پروگرام 'ٹارزن' میں یہ مشہور کردار ادا کیا
Share
SHARE

کیلیفورنیا (شوبز ڈیسک): امریکا سے تعلق رکھنے والے اداکار رون ایلی 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔رون ایلی نے 1960 میں ٹی وی کے مشہور پروگرام ‘ٹارزن’ میں یہ مشہور کردار ادا کیا تھا جسے آج تک پسند کیا جاتا ہے۔رون ایلی کا انتقال 29 ستمبر کو کیلیفورنیا میں واقع ان کے گھر پر ہوا جب کہ اداکار کی موت کی تصدیق ان کی بیٹی کرسٹن کیسیل ایلی نے سوشل میڈیا پر کی اور لکھا کہ ‘دنیا نے اب تک کے سب سے بڑے آدمیوں میں سے ایک اور میں نے اپنے والد کو کھو دیا ہے’۔

ٹی وی سیریل ٹارزن 1966 سے 1968 تک نشر کیا گیا اور بتایا جاتا ہے کہ اداکار کو یہ کردار کرنے میں بہت سی دشواریاں پیش آئیں، کبھی انہیں ہڈی ٹوٹنے اور کبھی جانوروں کے حملوں کا بھی سامانا رہا۔

اس کے علاوہ اداکار رون ایلی 2001 میں اداکاری کو خیرباد کہہ کر منصف بن گئے اور ناولز بھی لکھے۔

رون ایلی نے 2014 میں ایک ٹیلی ویژن فلم Expecting Amish کے لیے اداکاری میں مختصر واپسی کی جہاں انہوں نے ایک بزرگ کا کردار ادا کیا، اس کے علاوہ وہ دیگر پروگرامز کے میزبان بھی رہے۔

TAGGED:Featuredاداکار رون ایلی 86 سالانتقال کرگئےمشہور پروگرام 'ٹارزن' میں یہ مشہور کردار ادا کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
Next Article قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

’’ انٹرویو کے علاوہ کسی کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں‘‘

(ویب ڈیسک): انگلینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان…

May 28, 2024
پاکستان

چیف جسٹس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے کتنا لگاؤ ہے نظر آگیا: عطا تارڑ

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو اس اسٹیج پر…

August 24, 2023
دنیا

جنوبی کوریا کے کمانڈر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگتے ہوئے خود کو نااہل قرار دیدیا

سیئول (ویب‌ڈیسک): جنوبی کوریا کے کمانڈر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگتے ہوئے خود کو نااہل قرار دیدیا۔غیر…

December 9, 2024
پاکستانکاروبار

پیٹرول15 اور ڈیزل 18 روپے مہنگا ہوگیا، ٹرانسپہورٹ اور ریلوے نے کرائے بڑھا دیے

لاہور (ویب ڈیسک): پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے…

September 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?