Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روس:بزرگوں کے لیے قائم کیئر سینٹر میں آگ، 20 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > روس:بزرگوں کے لیے قائم کیئر سینٹر میں آگ، 20 افراد ہلاک
دنیا

روس:بزرگوں کے لیے قائم کیئر سینٹر میں آگ، 20 افراد ہلاک

Published December 24, 2022
Tags: روس کے شہر کیمیروف کیئر سینٹر میں آگ
Share
SHARE

روس کے شہر کیمیروف میں بزرگوں کے لیے قائم ایک کیئر سینٹر میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیمروف میں بزرگوں کے لیے یہ کیئر سینٹر غیر قانونی طور پر قائم کیا گیا ہے جس کی عمارت 2 منزلہ تھی اور یہ لکڑی کا بنا ہوا تھا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آتشزدگی کا واقعہ رات گئے پیش آیا ہیٹ بوائلر کی وجہ سے رات بھر کیئر سینٹر کی لکڑیاں سلگتی رہیں جس کے نتیجے میں کیئر سینٹر کا بالائی حصہ مکمل طور پر جل کر راکھ ہوگیا۔

حکام کےمطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پرپہنچ گیا اور 6 زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا۔

TAGGED:روس کے شہر کیمیروفکیئر سینٹر میں آگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا میں بدترین برفانی طوفان ،19 ہلاک،نظام زندگی مفلوج
Next Article قائد اعظم کایوم پیدائش، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

عمران خان گرفتاری:کئی ممالک نےشہریوں کو غیرضروری سفر سے روک دیا

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد کئی ممالک نے اپنے شہریوں کو ٹریول ایڈوائزری جاری…

May 10, 2023
دنیا

بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے کوٹے پر سرکاری ملازمتوں کے حکم پرعمل درآمد روک دیا

(ویب ڈیسک): ڈھاکا: بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹے پر بھرتی سے متعلق ہائی کورٹ کے حکم…

July 21, 2024
دنیا

مشرق وسطیٰ میں‌کشیدگی: برطانوی وزیراعظم کا ایرانی صدر کو فون،حملے کیلئے تیاراور اسرائیل کی مدد کیلئے موجود ہیں: امریکا کی دھمکی

واشنگٹن / لندن(ویب ڈیسک): امریکی ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بڑے حملے کیلئے ہمیں…

August 13, 2024
دنیا

ہردیپ سنگھ قتل معاملہ: امریکا کا بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): بھارت میں امریکا کے سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ دے…

October 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?