Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روس یوکرین جنگ: روسی دارالحکومت ماسکو پر ڈرون حملہ، کوئی نقصان نہیں‌ ہوا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > روس یوکرین جنگ: روسی دارالحکومت ماسکو پر ڈرون حملہ، کوئی نقصان نہیں‌ ہوا
دنیا

روس یوکرین جنگ: روسی دارالحکومت ماسکو پر ڈرون حملہ، کوئی نقصان نہیں‌ ہوا

Published May 31, 2023
Tags: Featured تمام ڈرونز تباہ کر دیے ہیں حملے میں 8 ڈرونز داغے گئے
Share
SHARE

ماسکو (ویب ڈیسک): گزشتہ سال فروری سے جاری روس یوکرین جنگ میں پہلی بار روسی دارالحکومت ماسکو پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو روسی دارالحکومت ماسکو میں ڈرون حملہ ہوا جس میں متعدد عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔روس نےماسکو پر ہونے والے ڈرون حملے کا الزام یوکرین پر عائد کردیا۔

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے ماسکو پر ہونے والا ڈرون حملہ یوکرین کا دہشتگرد حملہ ہے، آج صبح یوکرین نے ماسکو کو دہشت گرد ڈرون حملے کا نشانہ بنایا،حملے میں 8 ڈرونز داغے گئے، دشمن کے داغے گئے تمام ڈرونز تباہ کر دیے ہیں۔

ماسکو کے میئر کا کہنا ہے ڈرون حملے میں عمارتوں کو معمولی نقصان ہوا،کوئی زخمی نہیں ہوا۔

دوسری جانب ماسکو ڈرون حملوں پر امریکا کا کہنا ہے کہ روس کے اندر حملوں کی حمایت نہیں کرتے۔

رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ ماسکو ڈرون حملوں کے بارے میں معلومات لے رہے ہیں، امریکا کی توجہ یوکرین کے خودمختارعلاقے دوبارہ حاصل کرنے میں یوکرین کی مدد کرنے پر ہے۔

TAGGED:Featuredتمام ڈرونز تباہ کر دیے ہیںحملے میں 8 ڈرونز داغے گئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 9 مئی واقعات میں ملوث پہلا سرکاری ملازم معطل
Next Article ماہرین کا مصنوعی ذہانت کے خطرات سے نمٹنے پر زور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان جج نادیہ کہف نےحلف اٹھالیا

نیوجرسی(ویب ڈیسک): امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان جج نادیہ کہف نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ American attorney…

March 24, 2023
دلچسپ و عجیب

دنیا کا سب سے بڑا روبکس کیوب

دبئی(ویب ڈیسک): دبئی میں نالج پارک نے اپنی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا روبکس…

December 27, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی آئینی ترمیم کیخلاف قانونی و سیاسی مزاحمت کرے گی، بیرسٹر سیف

پشاور (ویب ڈیسک): مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئینی ترمیم کیخلاف قانونی…

October 17, 2024
پاکستان

اسلام آباد: ڈپارٹمنٹل اسپورٹس بحال، 5 ہزار موٹرسائیکلز بلا سود فراہم کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وزیراعظم کے کوآرڈینٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ رواں سال بہت…

July 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?