Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سچن ٹنڈولکر کا DRS میں امپائرز کال ختم کرنےکا مطالبہ،”معاملہ ٹیکنالوجی کے حوالے ہونا چاہیے”
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > سچن ٹنڈولکر کا DRS میں امپائرز کال ختم کرنےکا مطالبہ،”معاملہ ٹیکنالوجی کے حوالے ہونا چاہیے”
کھیل

سچن ٹنڈولکر کا DRS میں امپائرز کال ختم کرنےکا مطالبہ،”معاملہ ٹیکنالوجی کے حوالے ہونا چاہیے”

Published August 27, 2025
Tags: Featured امپائر کے فیصلے پر عدم اطمینان ڈی آر ایس میں امپائرز کال ختم ریویو لیتے ہیں سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر معاملہ ٹیکنالوجی کے حوالے ہونا چاہیے
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر نے ڈی آر ایس میں امپائرز کال ختم کیے جانے کا مطالبہ کردیا۔سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ جب کھلاڑی امپائر کے فیصلے پر عدم اطمینان کی وجہ سے ریویو لیتے ہیں تو معاملہ مکمل طور پر ٹیکنالوجی کے حوالے ہونا چاہیے۔ان کا کہنا ہے کہ جیسے ٹینس میں فیصلہ صرف’ان یا آؤٹ ‘ ہوتا ہے ویسے ہی کرکٹ میں بھی ہونا چاہیے۔

ٹنڈولکر اس سے قبل ویسٹ انڈین بلے باز برائن لارا کے ساتھ گفتگو میں بھی اسی رائے کا اظہار کرچکے ہیں کہ ایل بی ڈبلیو فیصلے ہمیشہ بولرز کے حق میں جانے چاہئیں تاکہ بیٹرز کے کھیل پر حاوی دور میں توازن قائم رہے۔

TAGGED:Featuredامپائر کے فیصلے پر عدم اطمینانڈی آر ایس میں امپائرز کال ختمریویو لیتے ہیںسابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکرمعاملہ ٹیکنالوجی کے حوالے ہونا چاہیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیکا ایکٹ‌کےتحت کارروائیاں: خیبرپختونخوا میں ٹک ٹاکرز اورصحافی پر مقدمات درج
Next Article شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کیخلاف راجستھان میں‌مقدمہ درج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

ترکی،شام زلزلہ:اموات 2300 سےمتجاوز،عمارتیں زمین بوس

کراچی (ویب ڈیسک): ترکیے اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، رات گئے آنے والے زلزلے نے…

February 6, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

لیہ شٹکیور، جس نے تیز ترین کھانے کےحیران کن 34 ریکارڈ اپنے نام کیے

سپیڈ ایٹر لیہ شٹکیور نے 2025 تک حیران کن 34 ریکارڈ اپنے نام کیے، جس سے وہ گنیز ورلڈ ریکارڈز…

August 3, 2025
تازہ ترین

5 دہائیوں میں بھیجا گیا پہلا روسی مشن ناکام، چاند سے ٹکرا کر تباہ

(ویب ڈیسک): 5 دہائیوں میں پہلی بار چاند پر بھیجے جانے والا روس کا خلائی مشن ناکام ہو گیا ہے۔لونا…

August 20, 2023
کاروبار

مالی بحران: امریکی بینکوں میں‌بھی ڈاؤن سائزنگ کی تیاری

دنیا بھر میں معاشی صورت حال بگڑنے کے بعد امریکی بینک بھی بڑے پیمانے پر نوکریاں ختم کرنے کی تیاری…

January 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?