Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سفاری پارک کراچی: مدھوبالا اور ملکہ ہتھنیاں خطرناک بیماری میں مبتلا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سفاری پارک کراچی: مدھوبالا اور ملکہ ہتھنیاں خطرناک بیماری میں مبتلا
پاکستانتازہ ترین

سفاری پارک کراچی: مدھوبالا اور ملکہ ہتھنیاں خطرناک بیماری میں مبتلا

Published February 20, 2025
Tags: سفاری پارک کی دونوں ہتھنیاں ہتھنی مدھوبالا اور ہتھنی ملکہ میں ٹی بی کی تشخیص ہتھنیاں خطرناک بیماری میں مبتلا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سفاری پارک کی دونوں ہتھنیاں خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق سفاری پارک کی ہتھنی مدھوبالا اور ہتھنی ملکہ میں ٹی بی کی تشخیص ہوئی ہے، ہتھنیوں کی صحت سے متعلق ماہر ڈاکٹرز سے مشاورت جاری ہے جب کہ ہتھنیوں کے مہاوت کی ویکسینیشن مکمل کرلی گئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹرسفاری پارک امجد زیدی نے بتایا کہ ہتھنیوں کے مختلف ٹیسٹ لے لیے گئے ہیں، سفاری پارک میں ہتھنیوں کیلئے کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا ہے۔

امجد زیدی نے بتایا کہ ہتھنیوں کا ہر دوسرے دن معائنہ کیا جاتا ہے، ہتھنیوں کی صحت کے لیے پینل بھی بنایا گیا ہے جس میں سری لنکن ڈاکٹرز اور فورپاز سمیت دیگر ماہرین شامل ہیں۔

واضح رہے کہ سفاری پارک میں مرنے والی ہتھنی سونیا کی موت کی وجوہات میں بھی ٹی بی شامل تھی۔

TAGGED:سفاری پارک کی دونوں ہتھنیاںہتھنی مدھوبالا اور ہتھنی ملکہ میں ٹی بی کی تشخیصہتھنیاں خطرناک بیماری میں مبتلا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جسٹس سرفراز کو بطور چیف جسٹس کام سےروکا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز سپریم کورٹ پہنچ گئے
Next Article 100 سال بعد پہلی بار مصر میں ایک فرعون کا مقبرہ دریافت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

اسحاق ڈارکی اماراتی2 ارب ڈالر رول اوور کیے جانے کی تصدیق

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اماراتی حکومت کیجانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھوائے گئے 2 ارب ڈالر رول اوور…

January 20, 2023
پاکستان

دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے مسلح افواج کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے: نواز

(ویب ڈیسک): سابق وزیر اعظم ومسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا مکمل خاتمہ…

July 6, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کا شہر سے سیاسی سائن بورڈ اور ہورڈنگز ہٹانے کا حکم

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے شہر سے سیاسی رہنماؤں کے سائن بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانےکا حکم جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ…

January 18, 2024
پاکستان

تحریک عدم اعتماد لانے کا جنرل باجوہ نے نہیں کہا تھا: اختر مینگل

کراچی (ویب ڈیسک): فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے سے متعلق بیان'عمران حکومت…

February 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?