Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آصف رضا میر کے بعد صاحبہ اور ریمبو کے بیٹے کی شوبز میں انٹری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > آصف رضا میر کے بعد صاحبہ اور ریمبو کے بیٹے کی شوبز میں انٹری
انٹرٹینمنٹ

آصف رضا میر کے بعد صاحبہ اور ریمبو کے بیٹے کی شوبز میں انٹری

Published March 17, 2023
Tags: Featured ڈرامے کا ٹیزر جاری کر دیا گیا رمضان ڈرامے میں اداکاری
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ صاحبہ اور افضل خان عرف ریمبو کے بیٹے احسن افضل خان رمضان کے خصوصی ڈرامے سے شوبز میں ڈیبیو کریں گے۔احسن ا فضل خان نے باضابطہ طور پر اداکاری میں قدم رکھ دیا ہے۔

وہ جلد ہی نجی ٹی وی پر نشر کئے جانے والے رمضان ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظرآئیں گے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ahsan Afzal Khan (@ahsanafzalkhanofficial)

اس خصوصی ڈرامے میں اداکارہ امر خان اور عمران اشرف مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ رحیم پردیسی بھی ہنسی کا طوفان لیے اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔

ڈرامے کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس میں صاحبہ کے بیٹے احسن افضل خان کو مزاحیہ کردار ادا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ صاحبہ اور ریمبو نے اپنی شاندار آن اسکرین جوڑی اور ہٹ فلموں کے ذریعے فلم انڈسٹری پر سالوں راج کیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Sahiba Afzal (@sahiba_rambo)

کچھ سال پہلےاس جوڑی نے اپنے بیٹوں کو مداحوں سے متعارف کروایا تھا جبکہ اس سے قبل صاحبہ اور ریمبو نے اپنے بچوں کی زندگی کو نجی رکھا تھا۔

علاوہ ازیں احد رضا میر کے بعد آصف رضا میر کے چھوٹے بیٹےعدنان رضا میر بھی رمضان کے خصوصی ڈرامے فیری ٹیل سے پاکستان شوبز میں ڈیبیو کرنے والے ہیں۔

TAGGED:Featuredڈرامے کا ٹیزر جاری کر دیا گیارمضان ڈرامے میں اداکاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افریقی ممالک میں سمندری طوفان فریڈی: 400 سے زائد ہلاکتیں
Next Article کرونا پھرسراٹھانے لگا، ملک میں ماسک کی پابندی کی ہدایات جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سانگھڑ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ناظم خدا بخش درس محافظ سمیت قتل

سانگھڑ (ویب ڈیسک): سانگھڑ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سابق تعلقہ ناظم اور ان کے محافظ کو قتل…

June 29, 2024
پاکستانکاروبار

“ملک کو قرضہ ملا تو قرضے کو واپس کون کرے گا”،PTI کا IMF کوخط، سیاسی استحکام کو مد نظر رکھنے کی درخواست

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھ دیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے…

February 28, 2024
صحت

ڈپریشن کی شکار مائیں، بچے کی پکار پر دیرسے جواب دیتی ہیں!

میسوری، امریکہ (ویب ڈیسک): یاسیت یا ڈپریشن ایک خوفناک کیفیت ہے اور اب انکشاف ہوا ہے کہ اس کی شکار…

February 20, 2023
پاکستان

میران شاہ:سی ٹی ڈی پر حملہ، جوابی کارروائی،7 دہشتگرد ہلاک

پشاور(ویب ڈیسک): شمالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں زیر…

February 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?