Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سانگھڑ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ناظم خدا بخش درس محافظ سمیت قتل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سانگھڑ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ناظم خدا بخش درس محافظ سمیت قتل
پاکستان

سانگھڑ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ناظم خدا بخش درس محافظ سمیت قتل

Published June 29, 2024
Tags: Featured سابق تعلقہ ناظم سابق تعلقہ ناظم اور ان کے محافظ کو قتل سانگھڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ
Share
SHARE

سانگھڑ (ویب ڈیسک): سانگھڑ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سابق تعلقہ ناظم اور ان کے محافظ کو قتل کر دیا۔ڈی ایس پی کھپرو عبد الستار اجن کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق تعلقہ ناظم خدا بخش درس اپنے گارڈ سمیت جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کھپرو میں اس وقت پیش آیا جب خدا بخش درس گارڈ سمیت اپنی زمینوں کو دیکھنے کیلئے گئے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے فائرنگ کرنے والے ملزمان کی تلاش کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔

خیال رہے کہ خدا بخش درس دو مرتبہ تحصیل کھپرو کے ناظم رہے چکے ہیں۔

TAGGED:Featuredسابق تعلقہ ناظمسابق تعلقہ ناظم اور ان کے محافظ کو قتلسانگھڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی قرارداد کی منظوری کےبعد PTI نےسائفر کا الزام ایک بار پھر امریکا پر عائدکردیا
Next Article ’زندہ نہیں رہنا چاہتا‘، سینئر اداکار راشد محمود بجلی کا زیادہ بل آنے پر آبدیدہ ہوگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، اگلے ہفتے ووٹنگ کی جائے گی

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): امریکا میں چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا ہے، ایوان نمائندگان میں…

March 8, 2024
پاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے پیرس روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر…

June 21, 2023
پاکستان

لندن: قادرمگسی کی نواز شریف سے ملاقات: صوبوں کو برابری کی بنیاد پر حقوق دینا لازم ہے؛ مگسی

لندن (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کی لندن میں نواز لیگ کے سربراہ میاں…

October 10, 2023
انٹرٹینمنٹ

ہالی وڈ: رائٹرز کے بعد اداکاروں کی ہڑتال کی دھمکی

ہالی وڈ (شوبز ڈیسک): ہالی وڈ اداکاروں کی ہڑتال جولائی کے وسط تک ٹل گئی ہے جب کہ صف اول…

July 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?