Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سلمان خان، ارجیت سنگھ کی صلح ہوگئی؛ ‘ٹائیگر3’ میں گلوکار کا گانا شامل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سلمان خان، ارجیت سنگھ کی صلح ہوگئی؛ ‘ٹائیگر3’ میں گلوکار کا گانا شامل
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان، ارجیت سنگھ کی صلح ہوگئی؛ ‘ٹائیگر3’ میں گلوکار کا گانا شامل

Published October 19, 2023
Tags: Featured جھگڑا 2014 میں ایک ایوارڈ شو کی تقریب کے دوران ہوا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اور اور گلوکار ارجیت سنگھ کے درمیان جھگڑا بالآخر ختم ہوگیا ہے اور دونوں اسٹارز کی 9 سال بعد صلح ہوگئی ہے۔جاسوس ایجنٹ سلمان خان نے اپنے مداحوں کو دو بڑی خوشخبریاں دیکر خوش کردیا ہے، پہلی خوشخبری اُنہوں نے اپنی اور ارجیت سنگھ کی صلح کی دی جبکہ دوسری خوشخبری اُنہوں نے اپنی فلم ‘ٹائیگر3′ کے گانے کی پہلی جھلک جاری کرکے دی۔

سلمان خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی فلم ‘ٹائیگر3′ کے گانے کا پوسٹر جاری کیا جس میں اُن کے ہمراہ کترینہ کیف بھی موجود ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

اُنہوں نے کہا کہ ‘پہلے گانے “لے کے پرابھو کا نام” کی پہلی جھلک، یہ میرے لیے ارجیت سنگھ کا پہلا گانا ہے جوکہ 23 اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا’۔

سلمان خان نے فلم کی ریلیز کے حوالے سے کہا کہ ‘ٹائیگر 3 اس دیوالی، 12 نومبر کو سینما گھروں میں آ رہی ہے، فلم ہندی، تامل اور تیلگو زبان میں ریلیز ہوگی’۔

‘ٹائیگر 3′ میں ارجیت سنگھ کے گانا کی خبر سُن کر مداح بےحد خوش ہوگئے ہیں کیونکہ وہ کئی سالوں سے دونوں فنکاروں کی صلح کا انتظار کررہے تھے۔

ارجیت سنگھ اور سلمان خان کا جھگڑا 2014 میں ایک ایوارڈ شو کی تقریب کے دوران ہوا تھا، اس جھگڑے کے بعد سلمان خان نے اپنی فلم ’کک‘، ’بجرنگی بھائی جان‘ اور ’سلطان‘ سے گلوکار کے تمام گانے ہٹا دیے تھے۔

بعدازاں، 2016 میں ارجیت سنگھ نے سلمان خان سے معافی مانگ کر فلم ’سلطان‘ میں اُن کا گانا برقرار رکھنے کی درخواست کی تھی لیکن سلمان خان نے گلوکار کی معافی پر کوئی جواب نہیں دیا تھا۔

TAGGED:Featuredجھگڑا 2014 میں ایک ایوارڈ شو کی تقریب کے دوران ہوا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غیر قانونی لوگ رضاکارانہ طور پر نہ گئے تو منظم کارروائیاں ہونگی: آئی جی سندھ
Next Article آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: اسحاق ڈار کو نیب کی کلین چٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ڈراموں میں غیر ازدواجی تعلقات کی ترویج کی جاتی ہے؛ نادیہ خان

کراچی (شوبز ڈیسک): نامور میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈراموں…

May 2, 2023
پاکستان

صدر کا پی ٹی آئی کے حق میں‌نگران وزیراعظم کو خط

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط میں کہا…

November 8, 2023
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ: بینچ سربراہ نے لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست پر مزید سماعت سے معذرت کرلی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ کے جج نے لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست پر مزید سماعت سے معذرت کرلی۔سندھ ہائیکورٹ میں…

August 12, 2025
کھیل

ورلڈکپ:ایک اور بڑا اپ سیٹ، افغانستان کی پہلی بار پاکستان کو شکست

چنئی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان…

October 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?