Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سلمان خان کے شادی نہ کرنے کی وجہ منظرعام پر آگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سلمان خان کے شادی نہ کرنے کی وجہ منظرعام پر آگئی
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کے شادی نہ کرنے کی وجہ منظرعام پر آگئی

Published March 15, 2023
Tags: Featured جوہی ایک دلکش اور پیاری لڑکی ہے ہاتھ بھی مانگا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کو ان کی شادی کا بے صبری سے انتظار ہے اور ماضی میں کئی اداکاراؤں کے ان سے تعلقات ڈھکے چھپے نہیں۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ماضی میں سلمان خان نے اپنی ساتھی اور مقبول ترین اداکارہ کے رشتے کے لیے ان کے والد سے ہاتھ مانگا تھا، اداکار کی جانب سے یہ انکشاف خود ایک پرانے انٹرویو میں کیا گیا۔سوشل میڈیا پر 90 کی دہائی کے زیر گردش ویڈیو کلپ میں سلمان خان بتارہے ہیں کہ وہ اداکارہ ‘جوہی چاولہ’ سے شادی کے خواہشمند تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان جوہی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ ایک دلکش اور پیاری لڑکی ہے، میں نے تو ان کے والد سے ان کا ہاتھ بھی مانگا لیکن انہوں نے انکار کردیا، شاید میں ان کے معیار کے مطابق نہیں تھا۔

This salman khan ❤❤ pic.twitter.com/GQP4fffpRu

— Arshi Siddiqui (@Arshi_E_Sid) March 10, 2023

خیال رہے کہ سلمان خان کے تعلقات ماضی میں اداکارہ ایشوریا رائے اور کترینہ کیف سے بھی رہے یہاں تک کہ شادی کی خبریں بھی میڈیا کی زینت بنیں۔

سلمان خان نے جوہی کے ہمراہ 1997 میں کامیڈی فلم ’دیوانہ مستانہ‘ میں کام کیا تھا جس میں انیل کپور اور گووندا بھی تھے۔

جوہی چاولہ کی 1995 میں ایک بزنس مین جے مہتا سے شادی ہوئی تھی اور اب اداکارہ کے ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہیں۔

TAGGED:Featuredجوہی ایک دلکش اور پیاری لڑکی ہےہاتھ بھی مانگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کا خیال ہے کہ ملک کا قانون ان پر لاگو نہیں ہوتا: بلاول بھٹو
Next Article اسلامو فوبیا کے خلاف ہم سب کو کھڑا ہونا ہوگا؛ اقوام متحدہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

افغان طالبان کے سپریم لیڈر کا خواتین کو زنا حد پر عوام کے سامنے سنگسار کرنے کا اعلان

(ویب ڈیسک): افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے خواتین کو زنا حد پر کھلے میدان میں…

March 28, 2024
پاکستان

صدر کو اندھیرے میں رکھ کر قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن قانون کا مذاق ہے، سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہیے؛ بیرسٹر سیف

پشاور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما اور ماہر قانون بیرسٹر سیف کا کہنا ہےکہ بل واپس بھیجتے وقت کسی…

August 21, 2023
پاکستانکاروبار

حکومت کاعوام کو پھربجلی کا جھٹکا، 1.17 روپے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مہنگائی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاریاں کرلی گئیں۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ…

February 19, 2023
پاکستانکاروبار

معیشت کو بچانے کیلئے آؤٹ آف دی باکس حل نکالا جائے: کراچی چیمبر

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ملک کی معاشی صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے اعلامیہ جاری…

May 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?