Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سنجے دت نے مانیاتا سےدوبارہ شادی کرلی، ویڈیو اور تصاویر بھی سامنے آگئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سنجے دت نے مانیاتا سےدوبارہ شادی کرلی، ویڈیو اور تصاویر بھی سامنے آگئیں
انٹرٹینمنٹ

سنجے دت نے مانیاتا سےدوبارہ شادی کرلی، ویڈیو اور تصاویر بھی سامنے آگئیں

Published October 10, 2024
Tags: Featured اپنی موجودہ اہلیہ سے دوبارہ شادی بالی وڈ سپر اسٹار سنجے دت سنجے دت تیسری اہلیہ مانیاتا دت سنجے دت نے اپنی تیسری اہلیہ مانیاتا دت
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار سنجے دت نے اپنی موجودہ اہلیہ سے دوبارہ شادی کرلی۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق سنجے دت نے اپنی تیسری اہلیہ مانیاتا دت سے ہی دوبارہ شادی کی ہے، دونوں کی اس دوبارہ شادی کی مندر میں بنائی گئی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں جوڑے کو ہندو رسومات کے تحت پھیرے لیتے دیکھا گیا۔ہندومت کے مطابق شادی کی تقریب میں دُلہا اور دُلہن اگنی (آگ) کے گرد پھیرے لگاتے ہیں، سنجے اور مانیاتا نے بھی آگ کے گرد 7 مرتبہ پھیرے لگائے۔

View this post on Instagram

A post shared by HT City (@htcity)

دونوں نے شادی کی تمام رسومات ادا کیں، شادی پر 65 سالہ سنجے دت نے زعفرانی رنگ کی دھوتی اور کرتا پہنا اور ماتھے پر تلک لگایا ہوا ہے جب کہ ان کی اہلیہ 46 سالہ مانیاتا دت (دلنواز شیخ) نے سفید رنگ کی شلوار قمیض زیب کرنے کے ساتھ سر کو دوپٹے سے ڈھانپ رکھا ہے۔

مانیاتا نے انسٹاگرام اسٹوری پر شادی کی تصویر بھی شیئر کی۔

واضح رہے کہ سنجے اور مانیاتا کی شادی 7 فروری 2008 میں ہوئی تھی جس کے بعد ان کے ہاں 21 اکتوبر 2010 کو جڑواں بچے (بیٹا بیٹی) شاہران دت اور اقرا دت کی ولادت ہوئی تھی۔

سنجے دت کی پہلی شادی 1987 میں ریچا شرما سے ہوئی جو 1996 میں کینسر کے باعث چل بسی تھیں، ریچا سے سنجے کی ایک 36 سالہ بیٹی تریشالہ دت ہیں۔

مانیاتا سے قبل سنجے کی ائیر ہوسٹس سے ماڈل بننے والی ریحا پلائی سے فروری 1998 میں شادی ہوئی تھی تاہم 2008 میں دونوں میں طلاق ہوگئی تھی۔

TAGGED:Featuredاپنی موجودہ اہلیہ سے دوبارہ شادیبالی وڈ سپر اسٹار سنجے دتسنجے دت تیسری اہلیہ مانیاتا دتسنجے دت نے اپنی تیسری اہلیہ مانیاتا دت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن نے کئی ماہ بعد خاموشی توڑ کر معافی مانگ لی
Next Article حملہ ہوا تو دشمن کو دھول میں اڑا دیں گے، ایرانی جنرل کی اسرائیل کو جوابی دھمکی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیاکاروبار

پاکستان اور روس کے درمیان انسولین کی تیاری سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط

ماسکو (ویب ڈیسک): پاکستان اور روس کے درمیان انسولین کی تیاری سمیت مختلف معاہدروں پر دستخط ہو گئے۔پاکستان اور روس…

December 4, 2024
صحت

کراچی کے 7 اضلاع کےماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی کے تمام سات اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع…

August 26, 2025
پاکستان

حکومت کو بتادیا جلدی کیا ہے بل کو مؤخر کردیں

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے حکومتی اتحادیوں کی مجوزہ ترامیم مؤخر ہونے کا…

September 15, 2024
دلچسپ و عجیب

2 سالہ بچے کے پیٹ سے انجیکشن کی 8 سوئیاں نکل آئیں‌

لیما (ویب ڈیسک): شمال مشرقی پیرو میں ڈاکٹروں نے 2 سالہ لڑکے کی جان بچا لی جس نے کھیلتے ہوئے…

September 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?