Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بیٹی کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے تھراپی کا سہارا لے رہا ہوں؛ عامر خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بیٹی کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے تھراپی کا سہارا لے رہا ہوں؛ عامر خان
انٹرٹینمنٹ

بیٹی کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے تھراپی کا سہارا لے رہا ہوں؛ عامر خان

Published November 18, 2024
Tags: Featured بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان بیٹی ارا خان کے ساتھ تعلقات بیٹی کے ساتھ مسائل تھراپی سیشنز کا انکشاف
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے اپنی بیٹی ارا خان کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے مشترکہ تھراپی سیشنز کا انکشاف کیا ہے۔نیٹ فلکس انڈیا کے ایک ویڈیو میں عامر نے ارا اور ڈاکٹر ویویک مُرتھی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ مسائل کو حل کرنے کے لیے تھراپی کا سہارا لے رہے ہیں۔عامر خان نے کہا، “تھراپی بہت مددگار ثابت ہوئی ہے، اور ارا نے مجھے اس راہ پر چلنے کے لیے اکسایا۔ ہم دونوں ایک ساتھ تھراپی کرتے ہیں تاکہ اپنے تعلقات کو بہتر بنا سکیں اور برسوں سے موجود مسائل کا حل نکال سکیں۔”

عامر نے مزید انکشاف کیا کہ وبائی مرض کے دوران انہیں اپنی زندگی میں ترجیحات کا اندازہ ہوا، جس کے باعث انہوں نے اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارنے پر توجہ دی۔

عامر خان نے رِیا چکرورتی کے پوڈکاسٹ “چیپٹر 2” میں بتایا کہ اپنے فلمی کیریئر کی مصروفیات کی وجہ سے وہ اپنی بیٹی ارا خان، بیٹے جنید خان، اور آزاد خان کے ساتھ اہم لمحے گنوا بیٹھے۔

انہوں نے کہا، “ارا اس وقت ڈپریشن کا شکار تھی اور اسے میری ضرورت تھی۔ جنید اپنے کیریئر کا آغاز کر رہا ہے، اور اگر میں اس وقت اس کے ساتھ نہیں ہوں تو میری غیر موجودگی کا کیا فائدہ؟”

عامر خان کی ارا ان کی پہلی اہلیہ رینا دتہ سے ہیں، جن سے ان کے بیٹے جنید خان بھی ہیں۔ دونوں کا 2002 میں طلاق ہوگیا۔ ارا نے 2019 میں تھیٹر پلے یوریپیڈز میڈیا سے بطور ڈائریکٹر ڈیبیو کیا۔

عامر کا ایک بیٹا آزاد راؤ خان ان کی دوسری بیوی کرن راؤ سے ہے، جن سے عامر نے جولائی میں علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔ اداکار اب اپنے خاندانی تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

TAGGED:Featuredبالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خانبیٹی ارا خان کے ساتھ تعلقاتبیٹی کے ساتھ مسائلتھراپی سیشنز کا انکشاف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذ
Next Article بشریٰ بی بی کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور پارٹی قیادت کو وارننگ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

انسداد دہشت گردی:پاک-امریکا مذاکرات آئندہ ماہ ہوںگے، بلاول بھٹو

واشنگٹن (ویب ڈیسک):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے…

February 4, 2023
پاکستان

لکی مروت میں گیس تنصیبات اور بنوں میں گرلز پرائمری اسکول میں دھماکا

پشاور(ویب ڈیسک): لکی مروت میں رات گئے نامعلوم افراد نے ککہ خیل کے قریب سوئی گیس ایس ایم ایس کو…

November 6, 2024
تازہ تریندنیا

ٹورنٹو کینیڈا میں عمارت پر فائرنگ حملہ، 6 افراد ہلاک

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے مضافاتی علاقے میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 6 افراد…

December 19, 2022
دنیا

سعودی عرب یوکرین میں امن کیلئے مذاکرات کی میزبانی کرے گا

(وٰٰٰیب ڈیسک‌):سعودی عرب یوکرین میں امن کے لیے مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سینئر یوکرینی حکام نے…

July 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?