Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعودی عرب یوکرین میں امن کیلئے مذاکرات کی میزبانی کرے گا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > سعودی عرب یوکرین میں امن کیلئے مذاکرات کی میزبانی کرے گا
دنیا

سعودی عرب یوکرین میں امن کیلئے مذاکرات کی میزبانی کرے گا

Published July 31, 2023
Tags: Featured اقدمات پیس سمٹ کو کامیاب بناسکتے ہیں۔
Share
SHARE

(وٰٰٰیب ڈیسک‌):سعودی عرب یوکرین میں امن کے لیے مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سینئر یوکرینی حکام نے بتایا کہ سعودی عرب ایک سمٹ کی تیاری کررہا ہے جس میں یوکرین کے صدرولودومیر زیلنسکی کے ملک میں امن کے لیے منصوبے سے متعلق بات چیت کی جائے گی۔

یوکرینی صدر کے چیف آف اسٹاف آندرے یرمیک نے کہا کہ سعودی عرب میں ہونے والی اس سمٹ میں کئی ممالک کے حکام شریک ہوں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر کے چیف آف اسٹاف کی جانب سے سمٹ کی تاریخ اور شہر کے بارے میں کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

اس سے قبل امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے یوکرین کے معاملے پر سفارتکاروں کی سمٹ کے حوالے سے رپورٹ جاری کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ یوکرین میں امن کے لیے بات چیت 5 اور 6 اگست کو جدہ میں ہوگی جس میں 30 ممالک شرکت کریں گے۔

امریکی اخبار نے لکھا تھا کہ یوکرین اور مغربی حکام کو امید ہےکہ یہ اقدمات پیس سمٹ کو کامیاب بناسکتے ہیں۔

علاوہ ازیں یوکرین نے امن فارمولے کے لیے 10 نکات بھی پیش کیے تھے جس میں یوکرین کی زمینی خودمختاری کی بحالی، روسی فوجیوں کی دستبرداری اور تمام قیدیوں کی رہائی بھی شامل تھی۔

TAGGED:Featuredاقدمات پیس سمٹ کو کامیاب بناسکتے ہیں۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دبئی مادام تساؤ میوزم میں بینظیربھٹو کا مجسمہ نصب، تقریب میں بلاول کی شرکت
Next Article یقین ہے ملکی معیشت بہت جلد بہتر ہو جائے گی: وزیر خزانہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ملائیشیا کے بولر کیجانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بولنگ کا نیا ریکارڈ قائم

کوالالمپور (اسپورٹس ڈیسک): ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) مینز…

July 27, 2023
دنیا

’حماس کیساتھ جنگ اختتام کے قریب‘، نیتن یاہو نے جنگ کو لبنان منتقل کرنیکا اشارہ دیدیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ سخت جنگ کا مرحلہ اختتام کے قریب ہے، ساتھ…

June 24, 2024
کھیل

آئی ایل ٹی20 لیگ؛ پاکستانی پلئیرز رواں سال کھیلتے دیکھائی دیں گے

(ویب ڈیسک): متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل ٹی) کے منتظمین نے ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستانی…

August 3, 2023
دنیا

دمشق میں اسرائیل کا فضائی حملہ،ایرانی پاسداران کا رُکن جاں بحق

تہران (ویب ڈیسک): شام میں اسرائیل کے فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک اور ممبر جاں بحق ہوگیا۔…

April 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?