Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سکھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سینئرصحافی جان محمد مہر جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سکھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سینئرصحافی جان محمد مہر جاں بحق
پاکستان

سکھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سینئرصحافی جان محمد مہر جاں بحق

Published August 14, 2023
Tags: Featured سکھر کے ہر سی سی ٹی وی میں جان محمد کے قاتل صاف نظر آرہے ہیں
Share
SHARE

سکھر (ویب ڈیسک): سکھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں صحافی جان محمد مہر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق صحافی جان محمد مہر پر آفس سے گھر جاتے ہوئےکوئنس روڈ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس کے باعث وہ زخمی ہوگئے۔ صحافی جان محمد مہر کو تشویشناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئے۔

مقامی صحافیوں کا کہنا ہے کہ سکھر کے ہر سی سی ٹی وی میں جان محمد کے قاتل صاف نظر آرہے ہیں۔مگر پولیس نے اب تک کوئی خاص کارکردگی نہیں‌دکھائی.

ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز ( ایمنڈ) کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینیئر صحافی جان محمد مہر کے قتل کی مذمت کرتے ہیں۔

ایمنڈ کا کہنا ہے کہ صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ، وزیراعلیٰ اور آئی جی سندھ جان محمد مہر کے قتل کی تحقیقات کرائیں۔

ایمنڈ نے مطالبہ کیا کہ وزیراعلیٰ اور آئی جی سندھ صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کوفوری گرفتار کرائیں۔

TAGGED:Featuredسکھر کے ہر سی سی ٹی وی میں جان محمد کے قاتل صاف نظر آرہے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اختر مینگل کا نواز شریف کو خط : “آپ لوگوں نے ابھی تک سبق نہیں سیکھا”
Next Article ہم آزاد ہیں‌: کراچی میں جشن آزادی پر ہوائی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق، 80 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاکھیل

بھارت: گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی ، 9 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک

راجکوٹ - انڈیا (اسپورٹس ڈیسک): بھارت میں گیمنگ زون میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ…

May 26, 2024
دنیا

مدینہ میں آئل ٹینکر عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 40 افرادہلاک

مدینہ (ویب ڈیسک): بھارت سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے…

November 17, 2025
انٹرٹینمنٹ

’شہزاد اکبر بھگوڑا ہے‘،حریم شاہ شہزاد اکبر کی تلاش میں لندن پہنچ گئیں

لندن (شوبز ڈیسک): ٹاک ٹاکر حریم شاہ پی ٹی آئی دور میں مشیر احتساب کے عہدے پر کام کرنے والے…

July 14, 2023
دنیا

پاکستان پر حملہ کرنے کی صورت میں بھارت کی امریکی حمایت پر ایٹمی خطرے کا انتباہ

(ویب ڈیسک): یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس (یو ایس آئی پی) کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں پاکستان…

May 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?