Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مدینہ میں آئل ٹینکر عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 40 افرادہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > مدینہ میں آئل ٹینکر عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 40 افرادہلاک
دنیا

مدینہ میں آئل ٹینکر عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 40 افرادہلاک

Published November 17, 2025
Tags: Featured بس میں مکہ سے مدینہ منورہ جا رہے تھے بھارت سے سعودی عرب تعلق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد سے تھا عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی
Share
SHARE

مدینہ (ویب ڈیسک): بھارت سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کے لیے سعودی عرب میں موجود زائرین پیر کی صبح ایک بس میں مکہ سے مدینہ منورہ جا رہے تھے جہاں ان کی بس ایک آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔

رپورٹ کے مطابق بس میں 42 افراد سوار تھے جن کا تعلق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد سے تھا اور ان عمرہ زائرین میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔

عرب میڈیا کے مطابق بس اور آئل ٹینکر میں تصادم کے بعد بھڑک والی آگ سے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہے ہے جب کہ سعودی حکام امدادی کارروائی کررہے ہیں۔

دوسری جانب بھارتی سیاستدان اسد الدین اویسی نے اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میری اطلاعات کے مطابق عمرہ زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثے میں 41 افراد جاں بحق ہوئے ہیں تاہم سعودی حکام کی جانب سے تاحال ہلاکتوں کی تعداد کے حوالے سے کسی قسم کا بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

TAGGED:Featuredبس میں مکہ سے مدینہ منورہ جا رہے تھےبھارت سے سعودی عربتعلق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد سے تھاعمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کے عوام کیلیے خوشخبری: “گرین لائن منصوبہ میں‌توسیع ستمبر2026 تک مکمل ہوگی، آخری اسٹاپ جامع کلاتھ ہوگا”
Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے انٹرا کورٹ اپیل کی آئینی عدالت میں سماعت کو چیلنج کر دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بنگلادیشی رکن اسمبلی کےبھارت میں غیر قانونی بنگالی شہری کے ہاتھوں قتل کی تصدیق، لاش کے ٹکڑے شاپرز میں پھینکنے کا انکشاف

کولکتہ (ویب ڈیسک): بھارت میں بنگلادیش کے رکن اسمبلی کے قتل کی تصدیق کے بعد سنسنی خیز انکشافات بھی سامنے…

May 24, 2024
پاکستانکاروبار

“ملک کو قرضہ ملا تو قرضے کو واپس کون کرے گا”،PTI کا IMF کوخط، سیاسی استحکام کو مد نظر رکھنے کی درخواست

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھ دیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے…

February 28, 2024
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان، ارجیت سنگھ کی صلح ہوگئی؛ ‘ٹائیگر3’ میں گلوکار کا گانا شامل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اور اور گلوکار ارجیت سنگھ کے درمیان جھگڑا بالآخر ختم…

October 19, 2023
پاکستان

استادوقوم پرست رہنما ہدایت لوہار نصیر آباد میں قتل،نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ورثاء کا انڈس ہائی وے پر دھرنے کا اعلان

نصیر آباد (ویب ڈیسک) نصیر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے استاد اور قوم پرست…

February 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?