Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ساتویں مردم شماری کا عمل ایک ماہ کے لیے ملتوی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ساتویں مردم شماری کا عمل ایک ماہ کے لیے ملتوی
پاکستان

ساتویں مردم شماری کا عمل ایک ماہ کے لیے ملتوی

Published January 25, 2023
Tags: Featured تاخیرکرنےکا فیصلہ ساتویں مردم شماری کا عمل وفاقی ادارہ شماریات
Share
SHARE

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): ملک میں ساتویں مردم شماری کا عمل ایک ماہ کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات نے مردم شماری کی تاخیرکا نوٹیفکیشن تمام متعلقہ محکموں کو ارسال کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ ناگزیر حالات اور وجوہات کی بناء پر مردم شماری کے فیلڈ آپریشن میں تاخیرکرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مردم شماری کا فیلڈ آپریشن یکم مارچ سے یکم اپریل تک جاری رہےگا۔

مردم شماری کے لیے فیلڈ آپریشن پہلے یکم فروری کو شروع ہونا تھا جب کہ مردم شماری کا عمل یکم فروری سے چار مارچ تک جاری رہنا تھا، مردم شماری میں تاخیر کا فیصلہ پانچویں مردم شماری مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس 17 جنوری کو منعقد ہوا تھا۔

مردم و خانہ شماری کے التوا کے مراسلےکی کاپی پاک فوج سمیت صوبائی حکومتوں اور ادارہ شماریات کے صوبائی حکام کو ارسال کر دی گئی ہے، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں کے فوکل پرسنز اور چیف سیکرٹریز کو بھی مراسلے کے ذریعے مردم شماری میں ایک ماہ کی تاخیر سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredتاخیرکرنےکا فیصلہساتویں مردم شماری کا عملوفاقی ادارہ شماریات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سکھر حیدرآباد موٹروےمنصوبہ کرپشن کیس نیب کے حوالے
Next Article ریاض میں پیدائشی جڑے ہوئے بچوں کو الگ کردیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

پٹھان کی کامیابی: گذشتہ چار سال چار دنوں میں بھول گیا؛ کنگ خان

ممبئی(شوبز ڈیسک): ’میں گذشتہ چار سال پچھلے چار دنوں میں بھول گیا ہوں۔‘ شاہ رخ خان کی چار سال بعد…

February 2, 2023
پاکستان

سندھ حکومت ذمہ داری کا مظاہرہ کرے، طوفان متاثرین کو کراچی میں‌ رہائش دی جائے؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کی زیر صدارت سندھ ترقی پسند پارٹی سینٹرل…

June 14, 2023
پاکستان

سندھ کی زمینوں اور وسائل پر قبضےکی تمام سازشیں ناکام بنائی جائیں گی؛ ایس ٹی پی کا سندھ بھر میں‌احتجاج

سندھ ترقی پسند پارٹی (ایس ٹی پی) کی کال پر سندھ کے مختلف اضلاع کے ہیڈکوارٹرز اور شہروں میں مختلف…

July 29, 2024
کھیل

مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، بھارت کو ہراکر پاکستان نے فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیے

(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اور بھار ت کے درمیان ہونے والا انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فائٹس کا میلہ پاکستانی فائٹرز نے…

October 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?