Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سکھر حیدرآباد موٹروےمنصوبہ کرپشن کیس نیب کے حوالے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سکھر حیدرآباد موٹروےمنصوبہ کرپشن کیس نیب کے حوالے
پاکستانتازہ ترین

سکھر حیدرآباد موٹروےمنصوبہ کرپشن کیس نیب کے حوالے

Published January 24, 2023
Tags: ڈپٹی کمشنر مٹیاری اور نوشہروفیروز سکھر حیدرآباد موٹروےمنصوبہ نیب کے حوالے
Share
SHARE

کراچی (نیوز ڈیسک):سکھر حیدرآباد موٹروےمنصوبے میں ایک کے بعد ایک انکشاف سامنے آنےکے بعد کیس قومی احتساب بیورو (نیب) کے حوالےکردیا گیا۔

خیال رہےکہ ایم 6 موٹر وے منصوبےکے لیے نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے زمینوں کی خریداری کے لیے ڈپٹی کمشنر مٹیاری اور نوشہروفیروز کو7 ارب 71 کروڑ 16لاکھ روپے سے زائدکے فنڈز جاری کیے لیکن مبینہ طور پر قواعد ضوابط کا خیال نہیں رکھا گیا۔

3 ارب 61 کروڑ روپے سےزائد وصول کرنے والا ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز تاشفین عالم غیر ملکی پرواز سے آذربائیجان فرار ہوگیا۔

دوسری جانب 4 ارب روپے سے زائد وصول کرنے والےڈپٹی کمشنر مٹیاری کی نگرانی میں مبینہ طورپر سوا 2 ارب روپےکیش نکالا گیا لیکن مبینہ طور پر زمین نہیں خریدی گئی۔

سندھ حکومت نے مبینہ کرپشن کی تحقیقات کے لیےکمیٹی بنائی تھی اور اینٹی کرپشن سندھ نے مقدمات بھی درج کیے تھے۔

TAGGED:ڈپٹی کمشنر مٹیاری اور نوشہروفیروزسکھر حیدرآباد موٹروےمنصوبہنیب کے حوالے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی سی سی مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر ،اسٹوکس کپتان،بابر بھی شامل
Next Article ساتویں مردم شماری کا عمل ایک ماہ کے لیے ملتوی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فاطمہ بھٹو نے اچانک شادی کرلی، تصاویر منظرعام پر آگئیں

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی…

April 29, 2023
پاکستان

صدر نےآفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بل پر دستخط کی تردیدکردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023ء پر…

August 20, 2023
پاکستان

بے بنیاد اور غیر ضروری مقدمے بازی کی حوصلہ شکنی ضروری ہے، سپریم کورٹ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک فیصلے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ بے بنیاد اور…

August 2, 2024
پاکستانتازہ ترین

پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکا، 8 افراد زخمی

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8…

July 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?