Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شاہین شاہ کی شرکت مشکوک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شاہین شاہ کی شرکت مشکوک
کھیل

نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شاہین شاہ کی شرکت مشکوک

Published April 15, 2024
Tags: Featured ابتدائی 2 میچز میں شرکت مشکوک فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کیخلاف
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قیادت سےہٹائےگئے شاہین آفریدی پہلے دو ٹی 20 میچز نہیں کھیلیں گے۔ذرائع کے مطابق کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی بولنگ ردھم حاصل کرنےکےخواہش مند ہیں یہی وجہ ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈکےخلاف ابتدائی ٹی 20 میں شرکت مشکوک ہے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ٹیسٹ فاسٹ بولر شاہین آفریدی ورلڈ ٹی 20سے قبل رسک نہیں لینا چاہتےلہٰذا شاہین آفریدی نیوزی لینڈکےخلاف ممکنہ طورپرراولپنڈی میں ایک اور لاہور میں آخری 2 ٹی 20 میچ کھیلیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 18 اپریل سے 27 اپریل تک کھیلی جائے گی۔

3 میچز 18 ، 20اور 21اپریل کو راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جبکہ 25 اور 27 اپریل کو لاہور میں 2 میچز ہوں گے۔

TAGGED:Featuredابتدائی 2 میچز میں شرکت مشکوکفاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدینیوزی لینڈ کیخلاف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مہنگائی کے ایک نئے طوفان کا امکان: آئی ایم ایف کی شرط پر 30 لاکھ ریٹیلرز سےٹیکس وصولی کے اقدامات شروع
Next Article آسٹریلوی ارب پتی کا ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان،ڈیجیٹل کری ایشن ویڈیو بھی شیئر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

مرغی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ،فی کلو 800 روپے فروخت

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 800 روپے تک جا پہنچی۔ کراچی میں دودھ…

February 20, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

20 برس سے سمندرمیں مچھلیوں کیساتھ تیرنے والی’پروفیشنل جل پری‘ خاتون

آسٹریلیا (ویب ڈیسک): اگرآپ گوگل پر ہینا فریزر کا نام تلاش کریں تو وہ وہ خود کو ماڈل، ڈانسر، اداکاراور…

June 20, 2023
پاکستان

PTI سےسابق رہنما فعال،اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سےملاقات

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنماؤں نے پی ٹی…

May 31, 2023
انٹرٹینمنٹ

گلوکار جواد احمد کے والد انتقال کرگئے

(ویب ڈیسک ): سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے بیان میں جواد احمد نے بتایا کہ میرے والد پروفیسر توقیر…

November 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?