Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انجری کا شکار ہونیوالے شاہنواز ڈاہانی کا آپریشن ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > انجری کا شکار ہونیوالے شاہنواز ڈاہانی کا آپریشن ہوگیا
کھیل

انجری کا شکار ہونیوالے شاہنواز ڈاہانی کا آپریشن ہوگیا

Published February 17, 2023
Tags: Featured انجری کے سبب باہر دھانی کا آپریشن
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے انجری کے سبب ایونٹ سے باہر والے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کا آپریشن ہو گیا۔

پی سی بی میڈیکل پینل کی نگرانی میں شاہنواز دھانی کے دائیں ہاتھ کی انگلی کی سرجری کردی گئی۔

Ready to get my Pinky finger operated . Prayers needed from everyone. I am very thankful to PCB's Cheif Medical Officer Dr Najeeb Soomroo for monitoring me, and physically being present with me during this operation & taking best care of me. 🤙🙏 pic.twitter.com/SnJasZOJjV

— Shahnawaz Dahani (@ShahnawazDahani) February 16, 2023

آپریشن کے بعد شاہنواز دھانی نے اپنی ٹوئٹ میں فینز کو دعا کی اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ میرے ہاتھ کی انگلی کا آپریشن ہوگیا ہے، تمام افراد سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

شاہنواز دھانی نے لکھا کہ میں پی سی بی کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب سومرو کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے مانیٹر کیا، آپریشن کے دوران ڈاکٹر نجیب میرے ساتھ موجود رہے انکا شکر گزار رہوں گا۔

واضح رہے کہ شاہنواز دھانی دائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر کی وجہ سے پی ایس ایل سے آؤٹ ہوگئے تھے، ملتان سلطانز نے ان کی جگہ نوجوان فاسٹ بولر محمد الیاس کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔

TAGGED:Featuredانجری کے سببباہردھانی کا آپریشن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مہنگائی،بیرونی آبادکاری کیخلاف سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا لانگ مارچ
Next Article حیات آبادپشاور میں ڈاکٹر کی اپنی 12 سالہ سالی سےجنسی زیادتی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

مصر کے مقتول صدر انور سادات کی طرح مجھے قتل کیاجاسکتا ہے؛ سعودی ولی عہد

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب کے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ…

August 15, 2024
پاکستان

کراچی: رؤف صدیقی کو دل کا دورہ، انجیو پلاسٹی کردی گئی

(ویب ڈیسک): کراچی: ایم کیوایم رہنما رؤف صدیقی کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں…

November 13, 2023
انٹرٹینمنٹ

سمونا چکرورتی شو کے دوران کپل شرما کی حرکت سے خفا ہوگئی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی ٹی وی اسٹار اور دی کپل شرما شو کی معروف اداکارہ سمونا چکرورتی نے انکشاف کیا…

July 16, 2023
پاکستان

ریلوے اسٹیشنز، پلیٹ فارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی (ویب ڈیسک): ملکی حالات کے پیش نظر ریلویز پولیس نے تمام ریلوے اسٹیشنز، پلیٹفارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی کو…

February 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?