Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شیخ رشید نےگرفتاری پر ہسپتال جانیوالی ملکی روایت برقرار رکھی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شیخ رشید نےگرفتاری پر ہسپتال جانیوالی ملکی روایت برقرار رکھی
پاکستانتازہ ترین

شیخ رشید نےگرفتاری پر ہسپتال جانیوالی ملکی روایت برقرار رکھی

Published February 4, 2023
Tags: شیخ رشید احمد قتل میں ملوث راناثنا اللہ مجھے ہسپتال بھیجاجائے
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک):عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے کے کیس میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق شیخ رشید احمد نے عدالت میں کہاکہ رات کو کہیں لے کر گئے،5 نام دیئے ہیں، میرے قاتل وہ ہوں گے،نوازشریف ، محسن نقوی، شہبازشریف، آصف زرداری اورراناثنا اللہ میرے قتل میں ملوث ہونگے۔

شیخ رشید نے کہاکہ مجھ سے پوچھا عمران خان کا ساتھ کیوں دے رہے ہیں وہ نااہل ہو جائیں گے،مجھے ہسپتال بھیجاجائے میری پٹی کی جائے ،سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہاکہ میرے ہاتھ پاﺅں باندھ کر رکھے گئے ، مجھے رینجرز کی سکیورٹی دی جائے ،مجھے ہسپتال بھیجاجائے پیروں اور ہاتھوں پر خون ہے ، میں ان سے بھیک نہیں مانگوں گا بس مجھے پٹیاں کرا دی جائیں.

شیخ رشید نے کہاکہ مجھے کرسیوں سے باندھے رکھا، جھوٹ بولنے پر لعنت بھیجتا ہوں ،ان کاکہناتھا کہ 3 سے6 بجے تک میرے ہاتھ پاﺅں اور آنکھوں پر پٹی باندھے رکھی ۔

TAGGED:شیخ رشید احمدقتل میں ملوث راناثنا اللہمجھے ہسپتال بھیجاجائے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن کا اعلان کریں، اسٹاک مارکیٹ اوپر جائیگی؛فیصل جاوید
Next Article ضمنی الیکشن: وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے، صوبہ میں سیاسی و انتظامی بحران، صوبائی کابینہ تحلیل

پشاور (ویب ڈیسک): نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت…

November 11, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی کاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ پارلیمنٹ…

February 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

“میرے سامنے آزاد امیدوار جیتا، حافظ نعیم کا سیٹ چھوڑنے کا اعلان

کراچی(ویب ڈیسک): امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر سندھ اسمبلی کی جیتی…

February 12, 2024
پاکستان

صدر کو اندھیرے میں رکھ کر قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن قانون کا مذاق ہے، سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہیے؛ بیرسٹر سیف

پشاور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما اور ماہر قانون بیرسٹر سیف کا کہنا ہےکہ بل واپس بھیجتے وقت کسی…

August 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?