Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعلی سندھ کا گلوکارعاشق سموں کی مالی مشکلات کا نوٹس، محکمہ ثقافت کو اقدامات کی ہدایت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > وزیراعلی سندھ کا گلوکارعاشق سموں کی مالی مشکلات کا نوٹس، محکمہ ثقافت کو اقدامات کی ہدایت
انٹرٹینمنٹ

وزیراعلی سندھ کا گلوکارعاشق سموں کی مالی مشکلات کا نوٹس، محکمہ ثقافت کو اقدامات کی ہدایت

Published July 25, 2025
Tags: Featured گلوکار عاشق سموں کی مالی مشکلات کا نوٹس محکمہ ثقافت کو اقدامات کی ہدایت وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
Share
SHARE

کراچی(شوبز ڈیسک): وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے گلوکار عاشق سموں کی مالی مشکلات کا نوٹس محکمہ ثقافت کو اقدامات کی ہدایت جاری کر دی ہے۔وزیراعلی نے صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ عاشق سموں کے ورثا سے فوری رابطہ کریں اور ان کے مالی و سماجی مسائل کا جائزہ لے کر براہِ راست امداد فراہم کی جائے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ فنکار ہماری ثقافتی شناخت اور سماجی سرمایہ ہیں، ان کی فلاح و بہبود حکومت کی ذمہ داری ہے۔وزیراعلی سندھ نے محکمہ ثقافت کو فنکاروں کے لیے ایک جامع ویلفیئر پالیسی تیار کرنے کی بھی ہدایت دی، تاکہ مستقبل میں کسی فنکار یا ان کے خاندان کو کسمپرسی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

مراد علی شاہ نے عاشق سموں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ عاشق سموں کی آواز سندھ کی ثقافت کا انمول اثاثہ ہے، ان کے خاندان کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔

TAGGED:Featuredگلوکار عاشق سموں کی مالی مشکلات کا نوٹسمحکمہ ثقافت کو اقدامات کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت: راجستھان میں اسکول کی عمارت گرنے سے 4 بچے ہلاک اور متعدد زخمی
Next Article فرانس؛ اسرائیل کیخلاف لبنانی مزاحمت کے ہیرو ابراہیم عبداللہ 40 سال بعد قید سے رہا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان ’رومانس کنگ‘ سے ’ایکشن اسٹار‘ کیوں اور کیسے بن گئے؟

ممبئی (شوبز ڈیسک): گزشتہ تین دہائیوں سے بالی وڈ پر راج کرنے والے سپر اسٹار شاہ رخ خان جو کہ…

October 15, 2023
پاکستان

بلاول بھٹو کی جنرل پاشا، افتخار چوہدری، ن لیگ ، جنرل فیض حمید اور ثاقب نثار اورPTIپر شدید تنقید

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ حکومت میں رہی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ن)…

September 15, 2023
انٹرٹینمنٹ

’انڈر ورلڈ مافیا‘ کے خوف سے ممبئی منتقل نہیں ہوا، اے آر رحمان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے شہرہ آفاق میوزک ڈائرکٹراے آر رحمان کا کہنا ہے کہ انڈر ورلڈ مافیا کی وجہ…

August 12, 2023
پاکستان

وزیراعظم،وزیرداخلہ سےخطرہ ہے،سپریم کورٹ سکیورٹی دے؛عمران

لاہور (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہےکہ ان کی جان کو وزیر اعظم اور وزیر…

March 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?