Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ مارچ28واں دن: ایس یو پی پیدل لانگ مارچ کارواں ٹھٹھہ پہنچ گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ مارچ28واں دن: ایس یو پی پیدل لانگ مارچ کارواں ٹھٹھہ پہنچ گیا
پاکستان

سندھ مارچ28واں دن: ایس یو پی پیدل لانگ مارچ کارواں ٹھٹھہ پہنچ گیا

Published March 15, 2023
Tags: Featured سجاول سے ٹھٹھہ سندھ مارچ کارواں شہید شفیع کرنانی کے مزار پر
Share
SHARE

سجاول-ٹھٹہ (ویب ڈیسک): سکھر سے ایس یو پی کا سندھ مارچ کارواں نےروشن علی بھرو، جگدیش آہوجا، امیر آزاد پنہور کی قیادت میں سجاول سے ٹھٹھہ کی پہلی منزل تک مارچ کیا۔سندھ مارچ کا اٹھائیسواں دن آج صبح کارواں سجاول سے پیدل چلنا شروع ہوا، دم دمہ اسٹاپ پر عزیز سروان اور دیگر دوستوں نے ان کا استقبال کیا.

ایس یو پی ٹھٹھہ کے دوستوں نے دریائے سندھ پر ان کا استقبال کیا. آج دریاؤں کا عالمی دن تھا.اس موقع پر دریائے سندھ پر پھول نچھاور کیے گئے۔

ٹھٹہ کے قریب جئے سندھ تحریک کے ساتھیوں نے لانگ مارچ کارواں کا حاجی انور کرنانی کی قیادت میں استقبال کیا. جس کے بعد قافلہ شہید شفیع کرنانی کے مزار پر حاضر ہوا۔

سنڌ مارچ جو اٺاويهون ڏينهن
اڄ سجاول کان, دم دمو اسٽاپ تي آجياڻو, سنڌ درياھ وٽ آجيان, اڄ درياھن جو عالمي ڏينهن جي مناسبت سان سنڌو درياھ کي گلن جي ڀيٽا, ٺٽي ويجهو جست جي ساٿين آجيان ڪئي, شهيد شفيع ڪرناڻي جي مزار تي حاضري , سڀاڻي ٺٽي شهر ۽ مڪلي کان ٿيندو گجو پهچندو. #SindhMarch pic.twitter.com/Dps6xFUR9T

— Sindh United Party (@SUP_Sindh) March 14, 2023

اس موقع پر سالار کارواں سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سینئر نائب صدر روشن برڑو نے خطاب بھی کیا . انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ آئیں اس سندھ مارچ میں شامل ہوں۔

Sindh United Party Senior Vice President Mr: Roshan Ali Buriro Sb pic.twitter.com/KfmvWH1aj1

— Sindh United Party (@SUP_Sindh) March 13, 2023

TAGGED:Featuredسجاول سے ٹھٹھہسندھ مارچ کارواںشہید شفیع کرنانی کے مزار پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران کوگرفتاری دینی چاہیےتھی مگریہ کام بہادرکرتےہیں:نوازشریف
Next Article زمان پارک جھڑپیں:PTIکارکنان کاپیٹرول بموں سےحملہ،رینجرزطلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ن لیگ کو جھٹکا : سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کےمخصوص27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل

لاہور (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اسپیکر ملک احمد خان نے رولنگ دے کر پنجاب اسمبلی…

May 10, 2024
انٹرٹینمنٹ

بیٹے بہو کی علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بچن کا شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہ

(ویب ڈٰیسک): ممبئی: بالی ووڈ میں ‘بِگ بی’ کے نام سے مشہور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ازدواجی زندگی میں…

August 16, 2024
بلاگ

پیپلز پارٹی میں جیالا، شہادت اور سیاسی انتشار

تحریر: مرتضیٰ رفیق بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جو مسلسل چار ادوار سے صوبائی اقتدار پر قابض…

October 7, 2024
کھیل

191ہدف، تعاقب میں یونائیٹڈ کی سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری

ملتان(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز کے ہدف کے…

February 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?