Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ میں میڈیکل کا داخلہ ٹیسٹ آج دوبارہ ہو رہا ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > سندھ میں میڈیکل کا داخلہ ٹیسٹ آج دوبارہ ہو رہا ہے
تازہ ترینصحت

سندھ میں میڈیکل کا داخلہ ٹیسٹ آج دوبارہ ہو رہا ہے

Published November 19, 2023
Tags: Featured کراچی سے 15 ہزار اور جامشورو سے 13ہزار امیدوار حصہ لے رہے ہیں
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ بھر کے میڈیکل، ڈینٹل کالجز اور جامعات کا داخلہ ٹیسٹ آج ایک مرتبہ پھر ہو رہا ہے۔امیدواروں کے امتحانی مراکز میں داخلے کا وقت صبح 7 سے 9 بجے تک تھا جب کہ امتحان کا دورانیہ صبح ساڑھے 10بجے سےدوپہر 2 بجے تک ہو گا۔ایم بی بی ایس کی 3600 اور بی ڈی ایس کی1190نشستوں کے لیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 41 ہزار امیدوار امتحان دیں گے، ٹیسٹ میں کراچی سے 15 ہزار اور جامشورو سے 13ہزار امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

اس کے علاوہ نواب شاہ سے 4ہزار اور لاڑکانہ سے 9 ہزارامیدوار ٹیسٹ میں شریک ہو رہے ہیں، ٹیسٹ کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق امتحانی مراکز میں موبائل فون سمیت الیکٹرانک ڈیوائسز لانے والےکا پرچہ منسوخ کر دیا جائےگا، والدین اور رشتہ داروں کو بھی امتحانی مراکز کے احاطے اور اس کے آس پاس جانے کی اجازت نہیں ہے۔

امتحانی مراکز میں قلم اور پانی کی بوتل انتظامیہ کی جانب سے دی جائیں گی۔

دوسری جانب ایکسپو سینٹر میں داخلہ ٹیسٹ کے باعث یونیورسٹی روڈ، سوک سینٹر اور اسٹیڈیم روڈ پر ٹریفک جام ہے۔

TAGGED:Featuredکراچی سے 15 ہزار اور جامشورو سے 13ہزار امیدوار حصہ لے رہے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی کمپنی کا ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں 100 کروڑ تقسیم کرنیکا اعلان
Next Article ایلون مسک کو ایک اور جھٹکا: دنیا کے طاقتور ترین راکٹ کی دوسری آزمائشی پرواز بھی ناکام
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ادارہ شماریات 30 اپریل کو مردم شماری نتیجہ حکومت کو دیگا: ڈائریکٹر

کراچی (ویب ڈیسک): ڈیجیٹل مردم شماری کا پہلا مرحلہ 20 فروری سے 3 مارچ تک آن لائن ہوگا، دوسرا مرحلہ…

February 22, 2023
پاکستانتازہ ترین

سلطان علی الانہ کو نگران وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): معروف بینکار سلطان علی الانہ کو نگران کابینہ میں وفاقی وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا…

August 15, 2023
پاکستان

گھوٹکی صحافیوں کیلئے مقتل گاہ بن گیا: نصراللہ گڈانی کے بعدایک اورصحافی بچل گھنیو بھی قتل

گھوٹکی (ویب ڈیسک): گھوٹکی کے علاقے رونتی میں صحافی بچل گھنیو کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق اہل علاقہ…

August 27, 2024
دنیا

اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی جیسی غذائی قلت کی مہم شروع کر رکھی ہے

(ویب ڈیسک ):اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں غذائی قتل کی ٹارگٹڈ مہم شروع…

July 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?