Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مہنگائی،بیرونی آبادکاری کیخلاف سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا لانگ مارچ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مہنگائی،بیرونی آبادکاری کیخلاف سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا لانگ مارچ
پاکستان

مہنگائی،بیرونی آبادکاری کیخلاف سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا لانگ مارچ

Published February 17, 2023
Tags: Featured بیرونی آبادکاری سندھ بیداری مارچ سندھ یونائیٹڈ پارٹی کرپشن کے خلاف لانگ مارچ
Share
SHARE

لکی غلام شاہ (نجات نیوز): سندھ میں مہنگائی ، بیرونی آبادکاری اور کرپشن کے خلاف سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا سندھ بیداری مارچ سے لانگ مارچ کا قافلہ آج لکی غلام شاہ پہنچا. مارچ کی قیادت مرکزی صدر سید زین شاہ کررہے ہیں، جبکہ سینئر نائب صدر روشن علی بھرو، نائب صدر جگدیش آہوجا، مرکزی نائب صدر امیر آزاد پہنور، ضلعی صدر شہداد کوٹ حکیم خان مستوئی۔ ضلعی صدر گھوٹکی ہاتن خان شربھی قیادت کے شانہ بہ شانہ ہیں. لکی غلام شاہ ٔپہنچنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سید زین شاہ نے کہا کہ پاکستان کے اندرسندھ کا استحصال ہو رہا ہے۔

Long march for the revival of soul of sindh,#SindhUnitedMarch #SindhMarch pic.twitter.com/Qyc8w4muWD

— Sayed Zain Shah (@Sayed_ZainShah) February 16, 2023

انہوں نے کہا کہ 15 سال سے اقتدارکو چمٹے زرداری ملکی سامراج سے معاہدہ لے آئےہیں کہ میں تمہیں سندھ تقسیم کرکے دوں گا، سندھ میں غیروں کو آباد کروں گا، سندھ بیچ دوں گا وغیرہ وغیرہ. ہم عوام کو بتا رہے ہیں کہ انہوں نے سندھ کا سماجی نظام تباہ کر دیا ہے، اس کی وجہ سے ہمارا غریب طبقہ بہت زیادہ متاثر ہوا ہے . انہوں نے کہا کہ سیاست میں کرپشن بڑھا دی گئی ہے، اس لیے کرپٹ سیاسی نظام اور معیشت کو بہتر بنانے کے لیے ہم یہ مہم چلارہے ہیں‌ کہ آئیے مل کر اس بدکار پاکستان پیپلز پارٹی کو اقتدار کی مسند سے اتارپھینکیں۔

#SindhUnitedMarch | This is just the beginning. pic.twitter.com/iwT6vCDazo

— Azad | آزاد (@AzadAli7786) February 15, 2023

دوسری جانب رکن اسمبلی محمد شہریار خان مہر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے غلط اقدامات کی وجہ سے غربت ہے، ہمیں اس بات کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں کہ پوری دنیا میں مہنگائی ہے یا یہ مجبوری ہے، بلکہ ان چیزوں کو ٹھیک کرنے کا طریقہ موجود ہے۔

پيادل سنڌ مارچ جو لکي غلام شاھ ۾ جي ڊي اي جي ايم پي اي شھريار مھر طرفان شاندار آجيان ھزارين ماڻھن گلن جي ورکا ڪري قافلي جي آجيان ڪئي pic.twitter.com/fposrz4iil

— Sindh United Party (@SUP_Sindh) February 16, 2023

ہمیں سب سے پہلے کرپشن کا خاتمہ کرنا ہے ،اس کے بعد سندھ میں ہونیوالی غیرقانونی آبادکاری، میگا اسکیموں کےنام پر سندھ کی زمینوں پر قبضوں اور مہنگائی کا راستہ روکنا ہے .

@Sayed_ZainShah leading the caravan from Sukkur to #Karachi. We will reach Larkana on 18th February. Join us. United we survive, united we prosper, united we get our rights. #SindhUnitedMarch #SindhUnitedParty. @SUP_Sindh pic.twitter.com/0TeY9rG3xu

— #SindhMarch (@SindhMarch) February 15, 2023

TAGGED:Featuredبیرونی آبادکاریسندھ بیداری مارچسندھ یونائیٹڈ پارٹیکرپشن کے خلافلانگ مارچ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ماتھیلو میں مہنگائی کے مارے5 بچیوں کے باپ نےخودکشی کرلی
Next Article انجری کا شکار ہونیوالے شاہنواز ڈاہانی کا آپریشن ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے…

September 2, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

اپنے جی میل اکاؤنٹ کا پاس ورڈ تبدیل کرلیں؛گوگل کا صارفین کومشورہ

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): اگر آپ جی میل استعمال کرتے ہیں اور کافی عرصے سے اپنے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ تبدیل نہیں…

August 31, 2025
پاکستانکاروبار

پی ٹی آئی حکومت چلتی رہتی توملک معاشی طورپرتباہ ہو جاتا: شبر زیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی حکومت کے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نیا پینڈورا باکس کھول…

July 28, 2023
تازہ تریندلچسپ و عجیب

تھرپارکر میں مارا گیالیپرڈ میوزیم میں رکھنے کے لیےکراچی منتقل

کراچی (نجات نیوز): محکمہ جنگلی حیات نے تھرپارکر میں مارے جانے والے لیپرڈ کو کراچی منتقل کردیا جسے سندھ وائلڈ…

January 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?