Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ایس ایل8 کے آفیشل ترانے کیلئے گلوکارفائنل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پی ایس ایل8 کے آفیشل ترانے کیلئے گلوکارفائنل
کھیل

پی ایس ایل8 کے آفیشل ترانے کیلئے گلوکارفائنل

Published February 8, 2023
Tags: Featured آفیشل ترانے پی ایس ایل 8 شائے گِل گلوکار عاصم اظہر
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے میں معروف گلوکار عاصم اظہر ، شائے گِل، فارس سفیع اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جبکہ اسے عبداللہ صدیقی نے پروڈیوس کیا ہے۔

پی ایس ایل کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے اعلان کیا گیا کہ پی ایس ایل 8 کا آفیشل ترانہ معروف گلوکار عاصم اظہر، شائے گِل اور فارس شفیع نےگایا ہے۔

Shae Gill ✅
Faris Shafi ✅
Asim Azhar ✅
Abdullah Siddiqui ✅

How excited are you for the #HBLPSL8 anthem❓#SabSitarayHumaray pic.twitter.com/4DrG5MsLtE

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 7, 2023

پی ایس ایل 2023کے آفیشل ترانہ ریلیز کرنے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

ہر بار کی طرح اس بار بھی یہ ترانہ پی ایس ایل 8 کے انعقاد پر شائقین کرکٹ کے جوش و جذبہ کی عکاسی کرے گا اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں شائقینِ کرکٹ کے لیے تفریح کا باعث بنے گا۔

TAGGED:Featuredآفیشل ترانےپی ایس ایل 8شائے گِلگلوکار عاصم اظہر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل
Next Article ایل سیز پر کوئی بندش نہیں،پیٹرول کا وافر اسٹاک موجود ہے؛مصدق ملک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

’’میرے پاس وقت نہیں‘‘ ارجن سے علیحدگی کے بعد ملائیکہ اروڑا کی انسٹاگرام پر پوسٹ وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ارجن کپور کے سنگل ہونے کی تصدیق کے بعد ایک اور ذومعنی…

November 28, 2024
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

چینی سائنسدانوں نے تیز ترین رفتار سے بھاگنے والا روبوٹ تیار کرلیا

گوبی - چین (ٹیک‌ڈیسک): سائنسدانوں کی جانب سے ایک نئے ہیومنائیڈ روبوٹ کا مظاہرہ کیا گیا ہے جو 8 میل…

October 23, 2024
کھیل

اسلام آباد کا ٹاس جیت کر پشاور کو بیٹنگ کی دعوت

پنڈی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 8 کے 29 میچ میں اسلام آباد…

March 12, 2023
پاکستانکاروبار

چیئرمین FBR امجد زبیر کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، حکومت کو دو ہفتوں کا نوٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیرٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ…

July 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?