Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈی جے سندھ سائنس کالج کیجانب سےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈی جے سندھ سائنس کالج کیجانب سےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی
پاکستانتازہ ترین

ڈی جے سندھ سائنس کالج کیجانب سےکشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی

Published February 6, 2023
Tags: پرنسپل پروفیسر راشد علی مہر ڈی جی سندھ سائنس کالج کراچی ریلی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ڈی جی سندھ سائنس کالج کراچی کے اساتذہ اور طلبہ نے پرنسپل پروفیسر راشد علی مہر کی قیادت میں ایک بڑی ریلی نکالی اور مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا۔

ریلی کالج کی مرکزی عمارت سے شہید عبداللہ شاہ غازی رینجر کے مین گیٹ تک نکالی گئی۔

مارچ کرنے والے طلباء اور اساتذہ نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیری عوام پر ظلم کے خاتمے کے مطالبات درج تھے۔

ریلی سے کالج کے اساتذہ پروفیسر شمس ابڑو، پروفیسر منان بروہی، پروفیسر سردار بخش ودھو نے بھی خطاب کیا۔

آخر میں کالج کے پرنسپل پروفیسر راشد علی مہر نے عالمی اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے مظلوم عوام پر ظلم و تشدد کا سلسلہ بند کیا جائے، کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کیا جائے اور قراردادیں منظور کی جائیں اور اقوام متحدہ کے اصولوں پر مکمل عملدرآمد کیا جائے۔

TAGGED:پرنسپل پروفیسر راشد علی مہرڈی جی سندھ سائنس کالج کراچیریلی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شیشے سے بنی دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ کشتی بنانے کی تیاری
Next Article ترکی،شام زلزلہ:اموات 2300 سےمتجاوز،عمارتیں زمین بوس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

شرجیل میمن کو دل کا دورہ، حیدرآباد میں اینجیو پلاسٹی کردی گئی

حیدرآباد: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزیر اطلاعات…

January 21, 2023
پاکستانکاروبار

پی آئی اے آپریشنل مسائل: کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی 7 پرواز یں منسوخ

کراچی (ویب ڈیسک): پی آئی اے کی کراچی لاہور کی پروازیں ، پی آئی اے کی کراچی دبئی کی پرواز…

October 8, 2024
پاکستان

حسان نیازی کی بہن مجرم اور 8 کارکن بے گناہ قرار

لاہور:(ویب ڈیسک ):جناح ہاؤس حملہ سے متعلق جے آئی ٹی نے تفتیش میں حسان نیازی کی بہن کو مجرم اور…

December 11, 2024
پاکستانکاروبار

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید 7 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی…

May 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?