Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سونم کپور نے بیٹےکیلیے33لاکھ کاجھولاخرید لیا،استعمال صرف2سال ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > سونم کپور نے بیٹےکیلیے33لاکھ کاجھولاخرید لیا،استعمال صرف2سال ہوگا
دلچسپ و عجیب

سونم کپور نے بیٹےکیلیے33لاکھ کاجھولاخرید لیا،استعمال صرف2سال ہوگا

Published March 14, 2023
Tags: Featured بچے کے ساتھ چہل قدمی سونم کپور کی تصویر مہنگے ترین سٹرالر
Share
SHARE

ممبئی (ویب ڈیسک): لاکھوں کی دودھ کی فیڈر اور 33 لاکھ کا جھولا۔مشہور اداکاراؤں کے بچوں کے پاس کون سی قیمتی چیزیں ہیں؟ جان کر لوگوں کے ہوش اڑ گئے. تازہ حیرتناک چیز یہ سامنے آئی ہے کہ سونم کپور نے اپنے بچے کے لیے “صرف 2 سال استعمال کے لئے اتنا مہنگا اسٹرولر لے لیا“

اپنے بچے کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے بھارتی اداکارہ سونم کپور کی تصویر سوشل میڈیا پر آتے ہی صرفین نے انھیں تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔

سونم سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر خواتین، بچوں اور غریب افراد کے حق کے لئے آواز بھی اٹھاتی ہیں۔

حال ہی میں ان کی تصویر وائرل ہوئی جس میں ان کا بیٹا بین الاقوامی برانڈ ڈائیور کے مہنگے ترین سٹرالر میں بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے۔ اس اسٹرالر کی قیمت$ 11,500.00 ہے جو پاکستانی تقریباً 33 لاکھ روپے بنتے ہیں۔

صارفین کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ 2 سال کے مختصر عرصے کے لئے اتنا مہنگا اسٹرالر لینا سوائے فضول خرچی اور دکھاوے کے علاوہ کچھ نہیں۔

TAGGED:Featuredبچے کے ساتھ چہل قدمیسونم کپور کی تصویرمہنگے ترین سٹرالر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میری اور بابراعظم کی خبروں سے ایونٹ کو ہائپ ملی؛ محمد عامر
Next Article پھل اور سبزیاں کھائیں، ذیابیطس، بلڈ پریشر اور کینسر کو بھگائیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکی جنگی جہاز چینی بارڈر تک پہنچ گیا،سخت وارننگ کے بعد واپس

کراچی (ویب ڈیسک): بحیرہ جنوبی چین میں چین کے جنگی طیاروں اور امریکی بحریہ کے ہوائی جہاز کا خطرناک آمنا…

February 26, 2023
دلچسپ و عجیب

جورو کے غلام بھارتی شوہر نے ملکی پاسپورٹ سسٹم ہیک کرلیا

ممبئی (ویب ڈیسک):بھارت کی ریاست اتر پردیش میں بیوی کا خواب پورا کرنے کی کوشش میں شوہر نے پاسپورٹ سسٹم…

February 18, 2023
انٹرٹینمنٹ

پاکستان کیخلاف کے ایل راہول کی سینچری؛ سنیل شیٹھی کی داماد کو مبارکباد

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اسٹار سنیل شیٹھی کی داماد کے ایل راہول کی ایشیاکپ میں پاکستان کے خلاف کارکردگی…

September 12, 2023
صحت

KPK کے بعد لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق، تعداد 17 ہوگئی

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں اب…

August 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?