Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: KPK کے بعد لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق، تعداد 17 ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > KPK کے بعد لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق، تعداد 17 ہوگئی
صحت

KPK کے بعد لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق، تعداد 17 ہوگئی

Published August 30, 2023
Tags: Featured لاہور سے رواں سال کا تیسرا مثبت ماحولیاتی نمونہ ہے وائرس کا بار بار ماحولیاتی نمونوں میں ملنا تشویشناک ہے
Share
SHARE

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں اب مثبت ماحولیاتی نمونوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔نگران وفاقی وزیرصحت ندیم جان کے مطابق وائرس افغانستان کے شہر قندھار میں پائے جانے والے وائرس سے منسلک ہے۔

وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ وائرس کا بار بار ماحولیاتی نمونوں میں ملنا تشویشناک ہے، اس لیے پولیو کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور اسی سلسلے میں پولیو پروگرام کے ٹاپ ایکسپرٹ کوبنوں میں تعینات کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہنگامی بنیادوں پر تمام تر ضروری اقدامات یقینی بنارہا ہوں، یہ لاہور سے رواں سال کا تیسرا مثبت ماحولیاتی نمونہ ہے جس کے بعد پاکستان میں اب مثبت ماحولیاتی نمونوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔

وزیر صحت کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال سے ملک میں پولیو کیسز کی تعداد میں کمی آئی ہے۔

TAGGED:Featuredلاہور سے رواں سال کا تیسرا مثبت ماحولیاتی نمونہ ہےوائرس کا بار بار ماحولیاتی نمونوں میں ملنا تشویشناک ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلم ’رئیس ‘کے تنازع نے شدید ڈپریشن اور انزائٹی کا شکار کردیا تھا: ماہرہ
Next Article جہاں آئین کی خلاف ورزی ہو گی سپریم کورٹ ایکشن لے گی: چیف جسٹس پاکستان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

روس-یوکرین جنگ:برطانیہ کا یوکرین میں فوج بھیجنے سے انکار

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ نے روس اور یوکرین کی جنگ کے دوران یوکرین کی مدد کیلئے اپنے فوجیوں کو بھیجنے…

October 2, 2023
پاکستانتازہ ترینکاروبار

توانائی بچت پروگرام: ملک بھر میں مارکیٹیں 8 بجے بند ہوںگی

اسلام آباد: حکومت نے توانائی بچت قومی پروگرام کا اعلان کردیا جس کے تحت شادی ہالز رات 10 اور مارکیٹیں…

December 20, 2022
کھیل

ورلڈکپ: نیوزی لینڈکا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 323 رن کا ہدف

حیدرآباد دکن (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے نیدر لینڈز کو…

October 9, 2023
کھیل

چیئرمین پی سی بی معاملہ، نجم سیٹھی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی وزیر اعظم شہباز…

June 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?