Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی، ویڈیو وائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی، ویڈیو وائرل
کھیل

آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی، ویڈیو وائرل

Published May 13, 2024
Tags: Featured پاکستان نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب زیادہ چھکے جڑ دیے گرین شرٹس نے 194 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں حاصل کیا تھا، فخر زمان
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران تماشائی نے قومی کرکٹر شاہین آفریدی کے ساتھ بدتمیزی کی۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تماشائی کی بدتمیزی کو نظر انداز کر دیاجس کے بعد سکیورٹی نے تماشائی کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا۔

گزشتہ روز ڈبلن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دی اور قومی ٹیم نے اس فتح کے ساتھ سیریز میں واپسی کر لی ہے۔

پاکستان نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب زیادہ چھکے جڑ دیے

گرین شرٹس نے 194 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں حاصل کیا تھا، فخر زمان نے 40 گیندوں پر 6 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 78رنز بنائے تھے جب کہ محمد رضوان نے 75 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی۔

واضح رہے کہ آئرلینڈ نے 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

TAGGED:Featuredپاکستان نے پہلی بار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب زیادہ چھکے جڑ دیےگرین شرٹس نے 194 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں حاصل کیا تھا، فخر زمان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے: متھن چکرورتی
Next Article ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکے جاؤ: چیف جسٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

سیاسی افراتفری: اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کو 143 ارب کا نقصان

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کاروباری ہفتہ سیاسی تشویش میں رہا۔ملک میں سیاسی غیر یقینی اور ناخوشگوار حالات…

May 13, 2023
پاکستان

وارنٹ کے باوجود عمران پیش نہ ہوئے،عدالت2بجے تک انتظار کریگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی…

March 7, 2023
دنیا

لندن میں بھارتی خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی، نسلی تعصب کا نشانہ بھی بنایا گیا

لندن (ویب ڈیسک): لندن میں اجتماعی زیادتی کا شکار بھارتی نژاد سکھ خاتون کو نسلی تعصب کا نشانہ بھی بنایا…

September 13, 2025
دنیا

وینزویلا: صدارتی الیکشن میں صدر نکولس نے تیسری مرتبہ کامیاب

وینزویلا (ویب ڈیسک): وینزویلا کے صدارتی الیکشن میں صدر نکولس مادورو نے تیسری مرتبہ اکامیابی حاصل کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے…

July 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?