Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسفنج ہر ماہ کھربوں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک خارج کرتے ہیں، تحقیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > اسفنج ہر ماہ کھربوں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک خارج کرتے ہیں، تحقیق
سائنس و ٹیکنالوجیصحت

اسفنج ہر ماہ کھربوں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک خارج کرتے ہیں، تحقیق

Published June 24, 2024
Tags: Featured یہ اسفنج (جن کو سخت سے سخت داغوں کو باآسانی صاف کرنے کے لیے جانا جاتا ہے) یہ اسفنج ایک پلاسٹک پولیمر کو ایک نرم اور کم وزن کھردرے فوم میں ترتیب دے کر بنائے جاتے ہیں یہ زہرلے مائیکرو پلاسٹک جنگلی حیات کی ممکنہ کھپت کی صورت میں غذائی کڑی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں صفائی کے لیے استعمال کیے جانے والے اسفنج ہر ماہ کھربوں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک خارج کرتے ہیں۔انوائرنمنٹل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جرنل میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ ان اشیاء کے فائبر ہر ماہ عالمی سطح پر کھربوں کی تعداد میں زہریلے مائیکرو پلاسٹک ذرات خارج کرتے ہیں، جو انسانی صحت کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

یہ اسفنج ایک پلاسٹک پولیمر کو ایک نرم اور کم وزن کھردرے فوم میں ترتیب دے کر بنائے جاتے ہیں جو اس کو صاف کرنے کی بہترین شے بناتے ہیں۔

یہ اسفنج (جن کو سخت سے سخت داغوں کو باآسانی صاف کرنے کے لیے جانا جاتا ہے) کھرچنے کی اپنی مخصوص صلاحیتوں پر انحصار کرتے ہیں۔

جیسے جیسے یہ استعمال کے ساتھ پرانے ہوجاتے ہیں، یہ فوم چھوٹے ٹکڑوں میں ٹوٹ جاتے ہیں اور نکاسی میں مائیکرو پلاسٹک فائبر (ایم پی ایف) خارج کرتے ہیں۔

یہ زہرلے مائیکرو پلاسٹک جنگلی حیات کی ممکنہ کھپت کی صورت میں غذائی کڑی کے ذریعے انسان تک پہنچ سکتے ہیں اور سحت کی متعدد پیچیدگیوں کا سبب بن سکتے ہیں۔

TAGGED:Featuredیہ اسفنج (جن کو سخت سے سخت داغوں کو باآسانی صاف کرنے کے لیے جانا جاتا ہے)یہ اسفنج ایک پلاسٹک پولیمر کو ایک نرم اور کم وزن کھردرے فوم میں ترتیب دے کر بنائے جاتے ہیںیہ زہرلے مائیکرو پلاسٹک جنگلی حیات کی ممکنہ کھپت کی صورت میں غذائی کڑی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی نے الیکشن رکوانے کی کوشش کی،وزیراعظم عمران خان الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہوئے،چیف جسٹس
Next Article جسٹس محمد شفیع صدیقی سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 11 سالہ بچی جاں بحق

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 11 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔…

August 29, 2025
پاکستان

ثاقب نثار ہو یا جو بھی، فیض حمید کی گرفتاری کے بعد معاملات آگے بڑھیں گے: وزیر اطلاعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ثاقب ہو نثار ہو یا…

August 17, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

بھارتی حکومت کیجانب سےسوشل میڈیا مواد ہٹانے کے احکامات آزادی اظہار رائے کی خلاف ورزی ہیں؛ ایلون مسک

نیویارک (ٹیک ڈیسک): ایلون مسک کی سوشل میڈیا کمپنی ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے…

August 6, 2025
کھیل

لاہور : قلندرز کی یونائیٹڈ کو 110 رنز سے عبرتناک شکست

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ 8 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 110 رنز سے شکست دے…

February 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?