Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جسٹس محمد شفیع صدیقی سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جسٹس محمد شفیع صدیقی سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر
پاکستان

جسٹس محمد شفیع صدیقی سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر

Published June 24, 2024
Tags: Featured جسٹس محمد شفیع صدیقی آج قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے جوڈیشل کمیشن پاکستان اپنے اگلے اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ کا ریگولر چیف
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): کراچی: صدر پاکستان نے سندھ ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس محمد شفیع صدیقی کو سندھ ہائیکورٹ کا قائم مقام چیف جسٹس مقرر کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس محمد شفیع صدیقی جوڈیشل کمیشن پاکستان کی منظوری تک بطور قائم مقام چیف جسٹس فرائض ادا کریں گے۔

جسٹس شفیع صدیقی کو جسٹس عقیل احمد عباسی کے سپریم کورٹ کا جج مقرر ہونے کے بعد قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے۔

جوڈیشل کمیشن پاکستان اپنے اگلے اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ کا ریگولر چیف جسٹس مقرر کرنے کی منظوری دے گا۔

جسٹس محمد شفیع صدیقی آج قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے۔

TAGGED:Featuredجسٹس محمد شفیع صدیقی آج قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گےجوڈیشل کمیشن پاکستان اپنے اگلے اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ کا ریگولر چیف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسفنج ہر ماہ کھربوں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک خارج کرتے ہیں، تحقیق
Next Article سپر ایٹ مرحلہ: بھارت نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

کراچی: اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ، چوتھی منزل مکمل لپیٹ میں،ایک گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک): پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی…

July 8, 2024
دنیا

عالمی عدالت انصاف کی کارروائی کا خوف: نیتن یاہو غزہ پر قبضے کے بیان سے پھر گئے

جنوبی افریقا (ویب ڈیسک):عالمی عدالت انصاف کی سماعت سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پر قبضے کے حوالے سے لہجہ…

January 11, 2024
پاکستان

ہم قانون لارہے ہیں،سال میں مقدمے کا فیصلہ نہ کرنیوالے ججز کے خلاف تادیبی کارروائی ہوگی: وزیر قانون

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے قانون سازی حکومت کا اختیار ہے اور ہم…

September 16, 2024
پاکستانکاروبار

تھر کے کوئلے سے دسمبر تک مزید 600 میگا واٹ بجلی بنے گی، مجموعی پیداوار 3300 میگاواٹ ہو گی

اسلام کوٹ -کراچی (ویب ڈیسک): معیشت کی بہتری کے ساتھ توانائی کے میدان سے بھی اچھی خبریں آنے لگیں، تھر…

July 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?