Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں چینی مزید مہنگی ہوگی، حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک میں چینی مزید مہنگی ہوگی، حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ
پاکستانکاروبار

ملک میں چینی مزید مہنگی ہوگی، حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ

Published July 18, 2025
Tags: Featured حکومت اورپاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ ملک میں چینی مزید مہنگی ہوگی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک میں چینی مزید مہنگی ہوگی، حکومت اورپاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے معاہدہ وفاقی وزیر نیشنل فوڈسکیورٹی رانا تنویرحسین اورپاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن کی جانب سے سیکرٹری جنرل عمران احمد نےکیا۔معاہدے کے تحت چینی کی ایکس مل قیمت آئندہ تین ماہ میں 6 روپے فی کلو اضافے سے 165 روپے سے بڑھا کر 171 روپے فی کلو کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

معاہدے کے تحت چینی کی ایکس مل قیمت 15 جولائی 2025 سے 165 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ چینی کی ایکس مل قیمت 15 اگست 2025 سے167 روپے اور 15 ستمبر 2025 سے 169 روپے اور 15 اکتوبر 2025 سے 171 روپے فی کلو ہوجائےگی۔

واضح رہےکہ حکومت نے 2 روز قبل چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا جب کہ چینی کی ریٹیل قیمت مقرر کرنے کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی تھیں۔

تاہم گزشتہ روز وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا تھا کہ چینی کی ریٹیل قیمت 173 سے 175 روپے سے زائد نہیں ہوگی۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد چینی کی ریٹیل قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائےگا۔

TAGGED:Featuredحکومت اورپاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہملک میں چینی مزید مہنگی ہوگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کاربن اخراج میں کمی کیلئے مائیکروسافٹ کا انسانی فضلے کو پمپ کرنےکا انوکھا معاہدہ
Next Article ڈیرہ بگٹی: ڈاکوؤں کا پولیس و لیویز ناکوں پر حملہ،7 اہلکار اغواء
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

مودی نے بطور وزیراعظم استعفیٰ دیدیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک): دو مرتبہ بھارت کے وزیراعظم رہنے والے نریندر مودی تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف 8 جون…

June 5, 2024
انٹرٹینمنٹ

بوبی دیول کی انڈسٹری میں‌واپسی: اینیمل فلم کےگانے پر رقص، ریکھا کی نقل کرنے کا الزام

ممبئی (شوبز ڈیسک): گمنامی کی جانب بڑھتے جانے والے بوبی دیول نے فلم اینیمل سے انڈسٹری میں ’’کم بیک‘‘ کیا…

May 7, 2024
پاکستان

کراچی سول اسپتال میں کینسر کے علاج کی کروڑوں روپے مالیت کی ادویات چوری

(ویب ڈیسک):‌کراچی: سول اسپتال میں کینسر کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی کروڑوں روپے مالیت کی ادویات چوری ہوگئیں۔اسپتال…

June 21, 2024
دلچسپ و عجیب

وقت پر کھانا نہ دینے پر بیٹے نے ماں کو تشدد کے بعد آگ لگا دی

مہاراشٹرا (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مہارشٹرا کے ایک گاؤں میں سفاک بیٹے نے وقت پر کھانا نہ دینے پر ماں…

October 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?