Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گرمی میں تیزی سے گرتے ہوئے وزن کا بہترین علاج گرما پھل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > گرمی میں تیزی سے گرتے ہوئے وزن کا بہترین علاج گرما پھل
صحت

گرمی میں تیزی سے گرتے ہوئے وزن کا بہترین علاج گرما پھل

Published May 14, 2023
Tags: Featured بالوں اور جلد کے ٹشوز کیلئے ضروری گرما میں وٹامن سی اور وٹامن اے موجود
Share
SHARE

کراچی (ہیتلھ ڈیسک): خربوزے کی نسل گرما کو گرمیوں میں وزن کم کرنے کیلئے ماہرین نے بہترین پھل قرار دیا ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق گرما ایک خوش ذائقہ پھل ہے جس میں فیٹ اور کاربو ہائیڈریٹس نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔ اگر کوئی ڈائیٹ پلان کے تحت اپنا وزن کم کرنا چاہتا ہے تو گرمیوں میں دوسری غذاؤں اور سبزیوں کی بہ نسبت گرما کھانا زیادہ مفید قرار دیا گیا ہے۔

اسی کے ساتھ گرما کے کئی فوائد ہیں، گرما بلڈ پریشر کنٹرول رکھنے، دمے پر قابو پانے اور کینسر کی روک تھام کیلئے بہترین پھل ہے۔ اسی طرح گرما کھانے سے ہاضمے میں بہتری، پٹھوں کی مضبوطی اور قوت مدافعت بھی بڑھتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جو لوگ اپنی جلد اور بالوں کے حوالے سے پریشان رہتے ہیں انکے لیے بھی گرما مفید ہے۔ گرما میں وٹامن سی اور وٹامن اے موجود ہوتے ہیں جو بالوں اور جلد کے ٹشوز کیلئے ضروری ہیں۔ گرما میں موجود معدنیات اور وٹامنز کی ایک رینج بالوں کو گرنے سے بھی روکتی ہے۔

جہاں غذائی ماہرین کی جانب سے گرما کھانے کے فوائد بیان کیے گئے ہیں وہیں کچھ احتیاطی تدابیر بھی بتائی گئی ہیں۔ ماہرین کے مطابق بہت زیادہ گرما کھانے سے گردوں کی بیماری ہائپر کلیمیا ہوسکتی ہے۔

TAGGED:Featuredبالوں اور جلد کے ٹشوز کیلئے ضروریگرما میں وٹامن سی اور وٹامن اے موجود
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article محبت یا جنونیت؟ جُدا ئی کے ڈر سےبیٹے نےباپ کی لاش کو فریزر میں رکھ دیا
Next Article ہیں اپنے بھی ملک میں‌ تماشے کیسے کیسے: 14مئی انتخابات حکم پرنظر ثانی 15 مئی کو ہوگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بے نظیر بھٹو کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری تیسرے بیٹے کی ماں بن گئی

لاہور (ویب ڈیسک): صدر مملکت آصف زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو…

October 21, 2024
کھیل

کراچی کنگز کومسلسل دوسری شکست،اسلام آباد کی4 وکٹوں سے جیت

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں ہوم گراؤنڈ پر کراچی کنگز کو مسلسل دوسری شکست…

February 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

اروشی روتیلاکی پیرس میں‌سالگرہ، ٹیبل،کیک کو ہیروں سے جڑدیا

پیرس (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنی 29 ویں سال گرہ پیرس میں منائی اور شاہانہ اخراجات کی…

March 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

فیض آباد دھرنا کیس؛ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید دوبارہ طلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فیض آباد دھرنا کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کو…

December 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?