Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: محبت یا جنونیت؟ جُدا ئی کے ڈر سےبیٹے نےباپ کی لاش کو فریزر میں رکھ دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > محبت یا جنونیت؟ جُدا ئی کے ڈر سےبیٹے نےباپ کی لاش کو فریزر میں رکھ دیا
دلچسپ و عجیب

محبت یا جنونیت؟ جُدا ئی کے ڈر سےبیٹے نےباپ کی لاش کو فریزر میں رکھ دیا

Published May 14, 2023
Tags: Featured اپنے والد سے باتیں کرنا چاہتے تھے لاش کو بیٹے کے فریزر سے برآمد کیا
Share
SHARE

نیدرلینڈ (ویب ڈیسک): 82 سالہ بیٹے نے بتایا کہ اُنہوں نے اپنے 101 سالہ والد کی لاش کو صرف اس لیے فریزر میں محفوظ کیا کیونکہ وہ ان کی جدائی برداشت نہیں کرسکتے تھے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیٹے نے ایک مقامی اخبار کو بتایا کہ اس نے اپنے والد جو 101 سال کی عمر میں وفات پاگئے تھے، کی لاش کو فریج میں محفوظ کیا تھا کیونکہ اگر وہ والد لاش کو اپنے آپ سے جدا کرتے تو وہ جدائی سہہ نہیں پاتے۔ مزید برآں وہ اپنے والد سے باتیں کرنا چاہتے تھے۔

نیدرلینڈز کے قصبے لینڈگراف میں ایک فیملی ڈاکٹر نے پولیس سے اپنے 101 سالہ مریض کی صحت سے متعلق خدشات کا اظہار کیا تھا جس پر پولیس نے تحقیقات کرتے ہوئے بالآخر لاش کو بیٹے کے فریزر سے برآمد کیا۔

رپورٹس میں بتایا گیا کہ بیٹے نے دعویٰ کیا کہ اس نے اپنے والد کی لاش کو فریزر میں رکھنے کا فیصلہ اُس وقت کیا جس وقت ان کے والد 18 ماہ قبل قدرتی وجوہات کی وجہ سے وفات پاگئے تھے۔ بیٹے کا کہنا تھا کہ وہ اُن سے بس باتیں جاری رکھنا چاہتے تھے۔

TAGGED:Featuredاپنے والد سے باتیں کرنا چاہتے تھےلاش کو بیٹے کے فریزر سے برآمد کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی تاحال سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی سے محروم
Next Article گرمی میں تیزی سے گرتے ہوئے وزن کا بہترین علاج گرما پھل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

ڈاکٹروں کی عیاشیاں ختم: بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): وفاقی وزارت صحت نے سرکاری ڈاکٹروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی۔وفاقی وزارت…

March 5, 2024
پاکستان

ان کا پلان بی بن گیا تو عہدے سے اترتے ہی شہباز شریف بھی مسنگ پرسن ہوجائیں گے،عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ان کا پلان بی بن گیا…

August 29, 2024
صحت

ٹی بی اب جان لیوا نہیں‌: نیا طاقتور مرکب سی ایل بی 073 تیار کر لیا گیا

نیویارک (ہیلتھ ڈیسک): طبی سائنس میں جدید ترین پیشرفت کے باوجود ٹی بی اب تک خوفناک مرض کی صورت میں…

March 8, 2023
پاکستان

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد

(ویب ڈٰسک): لاہور: پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ صوبائی…

June 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?