Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کنگ خان کے مداحوں کےلیے سرپرائز : “جوان” کا ٹریلر 31 اگست کو برج خلیفہ پرنشر ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کنگ خان کے مداحوں کےلیے سرپرائز : “جوان” کا ٹریلر 31 اگست کو برج خلیفہ پرنشر ہوگا
انٹرٹینمنٹ

کنگ خان کے مداحوں کےلیے سرپرائز : “جوان” کا ٹریلر 31 اگست کو برج خلیفہ پرنشر ہوگا

Published August 29, 2023
Tags: Featured فلم کا ٹریلر برج خلیفہ پر دکھایا جائے گا کنگ خان کی اس فلم کو ہندی، تیلگو اور تامل زبان میں پیش
Share
SHARE

ممبئی – دبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رُخ خان کی آنے والی فلم ’جوان‘ کے ٹریلر ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی۔کنگ خان کے مداحوں کو ان کی فلم جوان کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار ہے یہی وجہ ہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے شاہ رُخ اور جوان کا نام ’ایکس‘ سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔تاہم مداحوں کے انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہونے کو ہیں کیونکہ شاہ رُخ خان نے مداحوں کو ایک بڑا سرپرائز دیا ہے۔

شاہ رُخ خان نے دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ پر لگی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ ان کی فلم کا ٹریلر برج خلیفہ پر دکھایا جائے گا۔

ساتھ ہی جوان کے اداکار نے بتایا کہ ٹریلر 31 اگست کو رات 9 بجے برج خلیفہ پر نشر ہوگا۔

شاہ رُخ خان کے مداحوں نے اس خبر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فلم کی کامیابی کیلئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

یاد رہے کہ جوان 7 ستمبر کو بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔ کنگ خان کی اس فلم کو ہندی، تیلگو اور تامل زبان میں پیش کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredفلم کا ٹریلر برج خلیفہ پر دکھایا جائے گاکنگ خان کی اس فلم کو ہندی، تیلگو اور تامل زبان میں پیش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عراق: ایرانی زائرین کی بس اور ٹرک میں ٹکر، 9 افراد جاں بحق، 31 زخمی
Next Article بجلی پیدا کرنیوالے اداروں کے نام پر پاکستان سے فراڈ کیا گیا: سیاسی جماعتیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں کی فہرستیں طلب کرلیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف درخواست…

August 30, 2023
انٹرٹینمنٹ

ساحر لودھی سوشل میڈیاویڈیوزمیمز پر مہوش حیات کا کرارا جواب: تمسخر اڑانا ناانصافی ہے!

کراچی(شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز کے مشہور میزبان اور اداکار ساحر لودھی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن…

July 21, 2025
انٹرٹینمنٹ

نادیہ خان نے کم عمری میں کی گئی شادی کی وجہ بتادی

(ویب ڈیسک ):پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کم عمر میں شادی کرنے کی وجہ…

November 7, 2024
صحت

مزید 6 اضلاع میں وائی بی 2 اے وائرس کلسٹر پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان کے مزید 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان وزارت…

November 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?