Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مزید 6 اضلاع میں وائی بی 2 اے وائرس کلسٹر پولیو وائرس کی تصدیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > مزید 6 اضلاع میں وائی بی 2 اے وائرس کلسٹر پولیو وائرس کی تصدیق
صحت

مزید 6 اضلاع میں وائی بی 2 اے وائرس کلسٹر پولیو وائرس کی تصدیق

Published November 9, 2023
Tags: Featured بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے بچانے کے لیے پولیو کے قطرے ضرور پلایں
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان کے مزید 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق کراچی سے 4 اور چمن سے 2 نمونوں میں پولیو وائرس ملا ہے، پشاور،کوہاٹ اور نوشہرہ سے ایک ایک نمونے میں پولیو وائرس ملا۔ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہےکہ پولیو وائرس افغانستان میں وائی بی 2 اے وائرس کلسٹر سے تعلق رکھتا ہے۔

نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے کہ پولیو وائرس کی موجودگی سے ہر بچےکو خطرہ ہے،5 سال سے کم عمر کے بچوں کو یہ وائرس عمر بھر کے لیے معذور بناسکتا ہے، پولیو کا کوئی علاج نہیں، صرف ویکسین ہی بچوں کو تحفظ فراہم کرتی ہے۔

ڈاکٹر ندیم جان نے والدین سے اپیل کی کہ اپنے گھر آنے والے پولیو ورکرکا خیر مقدم کریں، اپنے بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے بچانے کے لیے پولیو کے قطرے ضرور پلایں۔

نگران وفاقی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پولیو سرویلینس کا نظام مؤثرکام کر رہا ہے، حکومت پولیو کے خاتمےکے لیے مربوط بنیادوں پر اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے۔

TAGGED:Featuredبچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے بچانے کے لیےپولیو کے قطرے ضرور پلایں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے سے جاپان میں نیا جزیرہ بن گیا
Next Article ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ تیز: دفاعی چیمپئن سری لنکا کو شکست کے بعد کیویز پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر آگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

الیکشن کمیشن کی ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کی ہدایت

(ویب ڈیسک ) :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے…

October 26, 2023
دلچسپ و عجیب

سری لنکا: مریض کے گردے سے دنیا کی سب سے بڑی اور وزنی پتھری کا کامیاب آپریشن

کھٹمنڈو (ویب ڈیسک): سری لنکا میں ڈاکٹرز نے ایک سابق فوجی کے گردے سے دنیا کی سب سے بڑی اور…

June 16, 2023
دنیا

لبنان: اسرائیلی فوج کا اقوام متحدہ کی امن فوج کے مرکز پر حملہ

بیروت (ویب ڈیسک): عالمی قیادت اور تنظیموں کے متنبہ کرنے کے باجود نے اسرائیلی فوج نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے…

October 14, 2024
دنیا

نائیجیریا: دریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک

(ویب ڈیسک ): نائیجیریا میں دریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔خلیجی میڈیا کے مطابق شمالی…

June 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?