Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: T20وارم اپ میچ : آسٹریلیا کے کھلاڑی شارٹ، کوچنگ اسٹاف ٹیم میں شامل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > T20وارم اپ میچ : آسٹریلیا کے کھلاڑی شارٹ، کوچنگ اسٹاف ٹیم میں شامل
کھیل

T20وارم اپ میچ : آسٹریلیا کے کھلاڑی شارٹ، کوچنگ اسٹاف ٹیم میں شامل

Published May 29, 2024
Tags: Featured آسٹریلیا کو نمیبیا کے خلاف صرف 9 کھلاڑی دستیاب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ کوچنگ اسٹاف کو ٹیم میں شامل
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کو نمیبیا کے خلاف میچ میں صرف 9 کھلاڑی دستیاب تھے جس پر کوچنگ اسٹاف کو ٹیم میں شامل کرنا پڑا۔آسٹریلوی اسکواڈ کے کھلاڑی آئی پی ایل کے پلے آف کے باعث تاخیر سے اسکواڈ جوائن کررہے ہیں اور آسٹریلیا کو نمیبیا کے خلاف وارم اپ میچ میں صرف 9 کھلاڑی دستیاب تھے جس کے پیش نظر وارم اپ میچ کیلئے کوچنگ اسٹاف ٹیم میں شامل ہوا۔

وارم اپ میچ میں چیف سلیکٹر جارج بیلی نے اسکوائر لیگ پر فیلڈنگ کی، ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈانلڈ جوش ہیزل ووڈ کے متبادل کے طور پر گراؤنڈ میں آئے جب کہ 49 سالہ بیٹنگ کوچ بریڈ ہوج اسپورٹ اسٹاف کے رکن کے ساتھ فیلڈنگ کے لیے آئے۔

دوران میچ آسٹریلوی فیلڈنگ کوچ نے نمیبیا کے خلاف وارم اپ میچ میں جوش ہیزل ووڈ کی گیند پر کیچ لیا اور نمیبیا کی ٹیم 119 رنز پر آ ؤٹ ہوگئی۔

آسٹریلیا کی جانب سے جوش ہیزل ووڈ نے 5 اور ایڈم زمپا نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جس کے بعد آسٹریلیا نے 10 اوورز کے اندر ہی 3 وکٹوں پر ہدف حاصل کرلیا، کینگروز کی جانب سے ڈیوڈ وارنر نے ناقابل شکست نصف سنچری بنائی۔

واضح رہے کہ آسٹریلوی ٹیم دوسرا وارم اپ میچ جمعہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی جس دوران تمام کھلاڑیوں کے دستیاب ہونے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredآسٹریلیا کو نمیبیا کے خلاف صرف 9 کھلاڑی دستیابٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچکوچنگ اسٹاف کو ٹیم میں شامل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاپتا شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر:دھیرکوٹ آزاد کشمیر پولیس کی حراست میں ہیں؛ اٹارنی جنرل
Next Article ہتک عزت قانون نیشنل پارٹی نےمسترد کردیا:حکومتوں کو قانونسازی میں سنجیدگی و ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا؛ ترجمان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

بولیویا کی تمام ریاستی انتظامیہ گمشدہ بلی کی تلاش میں مصروف

کراچی (ویب ڈیسک): بولیویا کی حکومت نے ایک گمشدہ بلی کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے جو ملک میں…

January 16, 2023
پاکستان

کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشا کی میڈیکل رپورٹ میں منشیات کی موجودگی کی تصدیق، مقدمہ میں منشیات کی دفعات بھی شامل

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں کارساز روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی کو کچل کر…

August 31, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا سے متعلق قوانین منظور: افواہیں پھیلانے والوں کو 15 سال سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے، ہراسانی کے واقعات میں ملوث افراد اور افواہیں…

October 23, 2024
دلچسپ و عجیب

عالمی ریکارڈ: کتاب شائع کرنے والا دنیا کا کم عمر ترین مصنف

ابو ظہبی (ویب ڈیسک): متحدہ عرب امارات کے چار سالہ بچے نے کتاب شائع کروا کر مردوں کی کیٹیگری میں…

April 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?