Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہتک عزت قانون نیشنل پارٹی نےمسترد کردیا:حکومتوں کو قانونسازی میں سنجیدگی و ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا؛ ترجمان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ہتک عزت قانون نیشنل پارٹی نےمسترد کردیا:حکومتوں کو قانونسازی میں سنجیدگی و ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا؛ ترجمان
پاکستان

ہتک عزت قانون نیشنل پارٹی نےمسترد کردیا:حکومتوں کو قانونسازی میں سنجیدگی و ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا؛ ترجمان

Published May 30, 2024
Tags: Featured اب حکومتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرے عجلت میں پاس کیا گیا ہتک عزت قانون سیاہ قانون قرار قانون سازی میں عجلت کے بجائے مشاورت نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان
Share
SHARE

کوئٹہ(ویب ڈیسک) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہاہے کہ اب حکومتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون سازی میں عجلت کے بجائے مشاورت اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لیتے ہوئے ہر ایشو پر قانون سازی سے قبل عوام اور دیگر اداروں کو مشاورت و بحث کے لیے پیش کیا جانا چاہیے۔ ترجمان نے بیان میں کہا کہ اب صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو قانون سازی سے متعلق سنجیدگی و ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا.

جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ قانون سازی پارلیمنٹ کی ذمہ داری ہے لیکن اس ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے سنجیدگی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسی بھی مسئلے پر قانون سازی سے قبل تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے اور اس مسئلے پر پبلک ڈیبیٹ ہونی چاہیے تاکہ قانون سازی کے منفی عمل سے سماج اور اداروں کے مفادات بھی محفوظ ہوں۔

بیان میں پنجاب حکومت کی جانب سے عجلت میں پاس کئے گئے ہتک عزت کے قانون کو سیاہ قانون قرار دے کر مسترد کردیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ قانون بنانے سے قبل میڈیا سے متعلق تنظیموں کو اعتماد میں لینا ضروری تھا میڈیا اور میڈیا ہاوسز کی مشاورت سے قانون لانا چاہیے تھا۔

بیان میں کہا گیا کہ عجلت میں پاس کئے جانے والے قانون میں کمزوریاں اور خامیاں رہتی ہیں جس طرح گزشتہ ادوار میں میڈیا سے متعلق پیکا آرڈینس لایا گیا ،جس پر شدید احتجاج سامنے آیا حالیہ قانون میں بھی بہت سی کمزوریاں موجود ہیں اور بہت سے قانون پہلے سے ہی موجود ہیں ان پر دوبارہ قانون سازی کی ہرگز ضرورت نہیں ہے.

نیشنل پارٹی میڈیا تنظیموں کے خدشات کو جائز سمجھتے ہوئے اس قانون کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کرتی ہے اور ضروری سمجھا گیا تو میڈیا ہاوسز اور میڈیا تنظیموں کی مشاورت و تجاویز پر مشتمل کوئی حکمت عملی بنائی جائےگی۔

TAGGED:Featuredاب حکومتوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرےعجلت میں پاس کیا گیا ہتک عزت قانون سیاہ قانون قرارقانون سازی میں عجلت کے بجائے مشاورتنیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article T20وارم اپ میچ : آسٹریلیا کے کھلاڑی شارٹ، کوچنگ اسٹاف ٹیم میں شامل
Next Article ناکافی شواہد پر بانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی کے دو مقدمات میں بری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لگے کیمپ…

March 6, 2023
پاکستانکاروبار

مہنگائی میں کمی آئی ہے؛ وزیراعظم شہباز شریف کا دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی آئی ہے، امید…

December 2, 2024
پاکستان

شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت،عمران بھی جلد گرفتار ہونیوالا، رانا

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شوکت ترین نے عمران خان کے بہکانے میں آ…

February 13, 2023
پاکستان

حافظ نعیم کی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت، شہید کے بیٹوں سے اظہار تعزیت

(ویب ڈیسک ):امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دوحہ میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ امیر…

August 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?