Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افغانستان سے تیل نکالنے کیلئےطالبان کا چینی کمپنی سےمعاہد ہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > افغانستان سے تیل نکالنے کیلئےطالبان کا چینی کمپنی سےمعاہد ہ
تازہ تریندنیا

افغانستان سے تیل نکالنے کیلئےطالبان کا چینی کمپنی سےمعاہد ہ

Published January 8, 2023
Tags: Featured افغانستان تیل نکالنے چینی کمپنی سے معاہدہ
Share
SHARE

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن) طالبان حکومت نے افغانستان سے تیل نکالنے کیلئے چینی کمپنی سے معاہد ہ کر لیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی “سی این این “کے مطابق افغانستان کے شمالی علاقے دریائے آمو کے قریب سے تیل نکالنے کا معاہدہ چین سے کیا گیا ہے جو طالبان حکومت کا پہلا بین الاقوامی معاہدہ ہے، طالبان حکومت نے تیل نکالنے کا معاہدہ 20 فیصد کی شراکت داری کی بنیاد پر کیا ہے اور اس معاہدے میں آگے چل کر طالبان حکومت کی شراکت داری 75 فیصد تک ہو جائے گی۔

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق افغان سرزمین سے نکلنے والے خام تیل کو ملک میں ہی ریفائن کیا جائے گا اور ہم تیل کے معاملے میں خود کفیل ہو جائیں گے.

انہوں نے کہا کہ چین کی گیس اور تیل کمپنی افغانستان کے 4 ہزار 500 کلومیٹر کے علاقے سے تیل نکالنے کا کام کرے گی، ابتدا میں چینی سرمایہ کاری 15 کروڑ ڈالر ہو گی تاہم آئندہ 3 برسوں میں یہ بڑھ کر 54 کروڑ ڈالر تک ہو جائے گی اور طالبان کو 15 فیصد رائیلٹی بھی ملے گی۔

TAGGED:Featuredافغانستانتیل نکالنےچینی کمپنی سے معاہدہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور میں روٹی کی قیمت 30 روپےہوگئی
Next Article نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز فاسٹ بولر میٹ ہینری کے بغیرکھیلے گی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

9 مئی؛ حاضر سروس کا کورٹ مارشل ہوسکتا ہے تو ریٹائرڈ کا بھی ہونا چاہیے، جاوید لطیف

لاہور (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے پروجیکٹ چیئرمین پی ٹی آئی…

June 28, 2023
پاکستان

ایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کی نہیں رہی، ناصر شاہ

(ویب ڈیسک): کراچی: سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا…

August 24, 2024
انٹرٹینمنٹ

بھارت کے لیجنڈری اداکار دھیرج کمار نمونیا سے انتقال کرگئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار دھیرج کمار 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔’روٹی کپڑا…

July 17, 2025
دنیا

اسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیا

(ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز اسرائیل پر ایران کے میزائل حملوں کے دوران اسرائیلی فضائی اڈوں پر میزائل…

October 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?