Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کنجوس والدین ٹکٹ کیلیے شیر خواربچےکو ایئرپورٹ پر چھوڑ گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > کنجوس والدین ٹکٹ کیلیے شیر خواربچےکو ایئرپورٹ پر چھوڑ گئے
دلچسپ و عجیبویڈیوز

کنجوس والدین ٹکٹ کیلیے شیر خواربچےکو ایئرپورٹ پر چھوڑ گئے

Published February 5, 2023
Tags: Featured اسرائیلی ائیرپورٹ بن گورین شیر خوار کا ٹکٹ
Share
SHARE

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی ائیرپورٹ پر والدین نے کنجوسی کی حد کردی اور اپنے شیر خوار کا ٹکٹ خریدنے کے بجائے اسے ائیرپورٹ کے چیک ان کاؤنٹر پر چھوڑ دیا اور اگلے سفر پر روانہ ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے بن گورین ائیرپورٹ پر پیش آیا، جہاں ہوا کچھ یوں کہ بیلجیئم پاسپورٹ رکھنے والے جوڑے کی بن گورین ائیر پورٹ سے برسلز جانے والی ریان ائیرکی بکنگ تھی۔

A couple abandoned their baby at an airport check-in desk in Tel Aviv after arriving without a ticket for the child. https://t.co/Hr82GABeBR

— CNN (@CNN) February 2, 2023

جوڑے نے چیک ان کیا لیکن ان کے پاس اپنے نومولود کا ٹکٹ نہیں تھا، جس کے بعد انہوں نے بچے کے پرام کو وہیں کاؤنٹر پر چھوڑ دیا۔

بعض میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ چیک ان کاؤنٹربند ہونے کے بعد، فیملی دیر سے پہنچی تھی اور اس وقت وہ بچے کا ٹکٹ خریدنے کے لیے تیار نہ تھے۔

تاہم جب ائیر پورٹ عملے کو احساس ہوا کہ ایک پرام میں بچہ تن تنہا ہے جس پر سکیورٹی کو طلب کیا گیا، سکیورٹی نے بچے کے والدین کا پتہ لگایا اور انہیں حراست میں لےلیا۔

TAGGED:Featuredاسرائیلی ائیرپورٹبن گورینشیر خوار کا ٹکٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوئٹہ میچ:افتخار احمد کی چھکوں کی ڈبل ہیٹرک،افتی مینیا’ ٹوئٹرٹرینڈ
Next Article شاہد خاقان عباسی کو منانے کا ٹاسک مریم نواز کے حوالے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانیوالےگینگ کا سرغنہ ملتان سے گرفتار

ملتان (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانے والےگینگ کے سرغنہ…

February 26, 2024
دنیا

مکہ مکرمہ: ہیروئن اسمگلنگ کےجرم میں افغان شہری کو سزائے موت دے دی گئی

ریاض (ویب ڈیسک): مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک افغان شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔سعودی…

August 17, 2025
انٹرٹینمنٹ

جان وک کو ڈائن کہہ کر کیوں مخاطب کیا جاتا ہے ؟

کراچی (شوبز ڈیسک): جان وک وہ فلمی کردار ہے جو حالیہ برسوں میں بہت زیادہ مقبول ہوا ہے۔کیانو ریوز نے…

March 19, 2023
پاکستان

کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر سندھ کی زمینوں کی نیلامی کیخلاف عوامی تحریک کا لانگ مارچ

گاڑھو- ساکرو (ویب ڈیسک): نگران حکومت کی جانب سے زرعی انقلاب اور کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر سندھ کی زمینیں…

January 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?