Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مشرق وسطیٰ میں‌کشیدگی: برطانوی وزیراعظم کا ایرانی صدر کو فون،حملے کیلئے تیاراور اسرائیل کی مدد کیلئے موجود ہیں: امریکا کی دھمکی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > مشرق وسطیٰ میں‌کشیدگی: برطانوی وزیراعظم کا ایرانی صدر کو فون،حملے کیلئے تیاراور اسرائیل کی مدد کیلئے موجود ہیں: امریکا کی دھمکی
دنیا

مشرق وسطیٰ میں‌کشیدگی: برطانوی وزیراعظم کا ایرانی صدر کو فون،حملے کیلئے تیاراور اسرائیل کی مدد کیلئے موجود ہیں: امریکا کی دھمکی

Published August 13, 2024
Tags: Featured اسرائیل کو دفاع میں مدد کیلئے امریکا بھی موجود امریکی ترجمان جان کربی ایران کی جانب سے بڑے حملے کیلئے ہمیں تیار برطانوی وزیراعظم کی ایرانی صدر سے بات چیت مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی
Share
SHARE

واشنگٹن / لندن(ویب ڈیسک): امریکی ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بڑے حملے کیلئے ہمیں تیار رہنا چاہیے۔امریکا کی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ اسرائیل اپنا دفاع کرسکتا ہے اور اسرائیل کو دفاع میں مدد کیلئے امریکا بھی موجود ہے۔ دوسری جانب مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کیلئے برطانوی وزیراعظم سر کئیراسٹارمر کی ایرانی صدر سے بات چیت ہوئی ہے۔

پاسداران انقلاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر عراق سے امریکی فوج کے مکمل انخلا کا امکان ہے

ایرانی میڈیا کے مطابق عراقی وزیرخارجہ اگلے ہفتے امریکا جائیں گے، باضابطہ اعلان واشنگٹن میں ہوگا۔

دوسری جانب مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کیلئے برطانوی وزیراعظم سر کئیراسٹارمر کی ایرانی صدر سے بات چیت ہوئی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس برطانیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت کے دوران سر کئیر اسٹارمر نے کہا کہ ایران، اسرائیل پر حملے سے باز رہے، جنگ کسی کے مفاد میں نہیں۔برطانیہ کے وزیراعظم نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش کا بھی اظہار کیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے فون پر 30 منٹ تک بات چیت کی۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے ایرانی صدر سے رابطے سے قبل امریکی صدر اور یورپین اتحادی ممالک کے رہنماؤں سے بھی تبادلہ خیال کیا۔

TAGGED:Featuredاسرائیل کو دفاع میں مدد کیلئے امریکا بھی موجودامریکی ترجمان جان کربیایران کی جانب سے بڑے حملے کیلئے ہمیں تیاربرطانوی وزیراعظم کی ایرانی صدر سے بات چیتمشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کا عمل شروع
Next Article روز نیا تجربہ پر ملک نہیں‌سنبھلتا: سول ایوی ایشن اتھارٹی کو توڑ کر تین نئے محکمے قائم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ڈی آر او کیماڑی میں پی پی پی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم

شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں قائم ضلعی ریٹرننگ آفس میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان ہنگامہ…

January 18, 2023
دنیا

بھارتی ریاست آسام میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 26 افراد ہلاک

(ویب ڈیسک):بھارتی ریاست آسام میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث کم از کم 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا…

June 19, 2024
تازہ ترینصحت

سندھ میں میڈیکل کا داخلہ ٹیسٹ آج دوبارہ ہو رہا ہے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ بھر کے میڈیکل، ڈینٹل کالجز اور جامعات کا داخلہ ٹیسٹ آج ایک مرتبہ پھر ہو رہا…

November 19, 2023
انٹرٹینمنٹ

بیٹے کی رہائی کیلئے شاہ رخ خان کی افسرسسمیر سےگفتگو لیک

ممبئی (شوبز ڈیسک): بولی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے بعد شاہ رُخ خان…

May 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?