Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’دہشتگردی کے حالیہ واقعات: 2 ہمسایہ ملک ہمیں بلیک میل کرنا چاہتے ہیں‘؛ جان اچکزئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ’دہشتگردی کے حالیہ واقعات: 2 ہمسایہ ملک ہمیں بلیک میل کرنا چاہتے ہیں‘؛ جان اچکزئی
پاکستان

’دہشتگردی کے حالیہ واقعات: 2 ہمسایہ ملک ہمیں بلیک میل کرنا چاہتے ہیں‘؛ جان اچکزئی

Published November 6, 2023
Tags: 40 سال افغانوں کی مہمان نوازی کی Featured
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے ملک میں دہشتگردی کے حالیہ تین بڑے واقعات سے ثابت ہوتا ہےکہ 2 ہمسایہ ممالک ہمیں بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی کا کہنا تھا یہ ثابت ہو گیا کہ بھارت ایک دہشتگرد ریاست ہے، بھارت کی دہشتگردی کے باوجود عالمی طاقتیں خاموش ہیں۔

وزیر اطلاعات بلوچستان کا کہنا تھا ژوب میں دہشتگردی کے واقعے میں 6 افغان باشندے شامل تھے، ملک میں دہشتگردی کے حالیہ تین بڑے واقعات سے ثابت ہوتا ہےکہ 2 ہمسایہ ممالک ہمیں بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔

جان اچکزئی کا کہنا تھا 40 سال افغانوں کی مہمان نوازی کی، جو سہولیات غیر قانونی غیر ملکیوں کو دی گئیں، یہ سہولت افغانستان میں بھی نہیں مل سکتیں۔

بلوچستان میں کانگو وائرس سے اموات پر گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا تھا وزیراعلیٰ بلوچستان نے کانگو وائرس کی صورتحال کا نوٹس لیا ہے اور کانگو وائرس کی صورتحال پر قابو پانے کیلئے ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔

TAGGED:40 سال افغانوں کی مہمان نوازی کیFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی ضمنی الیکشن:مرتضیٰ وہاب صدر یوسی 13 کے چیئرمین منتخب، نتائج کا سلسلہ جاری
Next Article اقوام متحدہ سمیت 18 عالمی تنظیموں کا فلسطین میں فوری سیز فائز کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مٹیاری موٹروے کرپشن کیس، تحقیقات نیب کرے گا

کراچی (نجات نیوز): قومی احتساب بیورو (نیب) نے مٹیاری موٹروے کرپشن کیس کی تحقیقات مکمل طور پر خود کرنے کا…

January 6, 2023
پاکستان

سندھ کابینہ کے لیے ناصر شاہ، سعید غنی اور شرجیل میمن سمیت 10 ناموں کی منظوری

کراچی (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی ناموں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے…

March 12, 2024
پاکستان

حکومت کا چیف جسٹس کو نشانہ بنانے اور انکے قتل کےفتوے پرسخت ایکشن کا اعلان، دھمکی پرتحریک لبیک کے نائب پر مقدمہ درج

اسلام آباد-لاہور (ویب ڈیسک): حکومت نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف قتل کے فتوے پر سخت ایکشن لینے کا اعلان…

July 29, 2024
دلچسپ و عجیبکاروبار

ویگ کمپنی کی مالک اور دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی کا اعزاز رکھنے والی لڑکی جو ابھی زیر تعلیم ہے

برازیل (ویب ڈیسک): دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی شخصیت ایک ایسی لڑکی ہے جو اب بھی کالج…

April 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?