Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی ٹک ٹاکر نے اپنے جسم کی اضافی چربی سے صابن بنا ڈالا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > امریکی ٹک ٹاکر نے اپنے جسم کی اضافی چربی سے صابن بنا ڈالا
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

امریکی ٹک ٹاکر نے اپنے جسم کی اضافی چربی سے صابن بنا ڈالا

Published July 22, 2024
Tags: Featured امریکی ریاست کنیکٹی کٹ جسم کی اضافی چربی صابن بنانے میں استعمال ے عجیب و غریب کلپس شیئر
Share
SHARE

کنیکٹی کٹ – امریکا (ٹیک‌ڈیسک): امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے ایک رہائشی نوجوان نے اپنے جسم کی اضافی چربی کو صابن میں تبدیل کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر کافی توجہ مبذول کروالی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق 23 سالہ رابرٹ ٹولپی نے ٹک ٹاک پر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ لائپوسکشن عمل سے جسم سے نکالی گئی اضافی چربی کو صابن بنانے میں استعمال کررہے ہیں۔

رابرٹ جو اکثر ٹک ٹاک پر اپنے 1.5 ملین فالوورز کے لیے عجیب و غریب کلپس شیئر کرتے رہتے ہیں، نے وضاحت کی کہ انہیں لائپوسکشن کے طریقہ کار کے دوران یہ خیال آیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر اسے طبی فضلہ سمجھ کر پھینک دینا چاہتے تھے لیکن میں نے ان سے پوچھا کہ کیا میں اسے رکھ سکتا ہوں کیونکہ میں ہمیشہ اس سے صابن بنانا چاہتا تھا جس پر انہوں نے رضامندی دے دی۔

TAGGED:Featuredامریکی ریاست کنیکٹی کٹجسم کی اضافی چربیصابن بنانے میں استعمالے عجیب و غریب کلپس شیئر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مردہ سمجھ کر دفن کیا گیا کتا قبر سے نکل کر مالکان کے پاس پہنچ گیا
Next Article سندھ جیسی دولت مند زمین کےلوگ حکمرانوں کی کرپشن اور لوٹ مار کی وجہ سےانتہائی افلاس کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں؛ قادر مگسی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ایشوریا رائے کی نئی ویڈیو سے طلاق کی افواہوں کی تردید

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے نے اپنی اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی افواہوں…

September 23, 2024
کھیل

پہلا ٹی 20: شاہینوں کی ناقص فیلڈنگ،نیوزی لینڈ کی پاکستان کو 46 رنز سے شکست

آکلینڈ (اسپورٹس ڈیسک): نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 46 رنز سے شکست دے دی۔کیویز نے…

January 12, 2024
پاکستان

قلندر کے سالانہ عرس مبارک کا آغاز ہوگیا، گورنر سندھ نے افتتاح کیا

سیہون (ویب ڈیسک): حضرت لعل شہباز قلندر کے 771 ویں سالانہ عرس مبارک کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔تفصیلات کے…

March 11, 2023
پاکستان

آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے جس کا دارالحکومت القدس ہو: وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب

نیو یارک (ویب ڈیسک): وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا۔وزیر…

September 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?