Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قلندر کے سالانہ عرس مبارک کا آغاز ہوگیا، گورنر سندھ نے افتتاح کیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قلندر کے سالانہ عرس مبارک کا آغاز ہوگیا، گورنر سندھ نے افتتاح کیا
پاکستان

قلندر کے سالانہ عرس مبارک کا آغاز ہوگیا، گورنر سندھ نے افتتاح کیا

Published March 11, 2023
Tags: Featured سندھ صوفیوں کی دھرتی ہے گورنر سندھ ملک کی خوشحالی کی دعا بھی کی
Share
SHARE

سیہون (ویب ڈیسک): حضرت لعل شہباز قلندر کے 771 ویں سالانہ عرس مبارک کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندر کے 771 ویں عرس کا افتتاح کیا۔اس موقع پر کامران ٹیسوری نے مزار پر چادر چڑھائی اور ملک کی خوشحالی اور استحکام کے لئے دعا بھی کی۔بعدازاں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال کی بہتری کے لیئے دعا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ صوفیوں کی دھرتی ہے، اللہ ان کی کرامات سے صوبہ اور ملک کو ترقی دے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج میں نے یہا ں چادر چڑھائی اور پاکستان کے معاشی اور معاشرتی استحکام کیلئے دعائیں مانگی اور جہاں استحکام کی دعا کی وہاں یہ بھی دعا کی کہ اللہ عمران خان کو عقل عطا کرے۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ ایک شخص اپنی وزارت کھو جانے کی وجہ سے دماغی توازن کھو بیٹھا ہے،اپنے جھوٹ سے عوام کو لارے لپے دے رہا ہے جو کہہ رہا تھا ایک کروڑ نوکریاں دوں گا، جھوٹے وعدے کرنے والا جھوٹے خواب دکھا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جو شخص بھی اس کے خلاف آواز اٹھاتا ہے سوشل میڈیا اس کے پیچھے پڑ جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی ملک جب پیسے دینا چاہتا ہے تو وہ اس ملک میں استحکام چاہتا ہے، یہ کہتا تھا کہ ہر کسی کو برابری کی بنیاد پر انصاف ملے لیکن خود کورٹس میں پیش نہیں ہورہا

انہوں نے کہا کہ مردم شماری پر تمام ہی جماعتوں کو کچھ نہ کچھ تحفظات ہیں اور جو حالات چھوڑ کر گئے تھے اس کے بعد اسحاق ڈار اور حکومت کوشش کر رہی ہے۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ اس ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی ہونی چاہئیے اور پاکستان اس وقت جس حالات سے گذر رہا ہے سب سے پہلے پاکستان کو دیکھنا ہے۔

TAGGED:Featuredسندھ صوفیوں کی دھرتی ہےگورنر سندھملک کی خوشحالی کی دعا بھی کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
Next Article سوشل میڈیا پر رہنے کیلیے لوگوں پر ہر وقت رائے زنی کریں؛ علی ظفر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

شردھا کپور کا ہریتھک روشن کے گھر منتقل ہونے کا فیصلہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی نئی بلاک بسٹر فلم ‘استری 2′ کی ہیروئن شردھا کپور بہت جلد سُپر اسٹار…

August 28, 2024
پاکستان

ادارے آئینی دائرے میں رہ کر کام کریں:عارف علوی پر اسمبلی توڑنےاور اجلاس نہ بلانے کے دو مقدمات ہونگے: بلاول

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عارف علوی پر دو…

February 27, 2024
دنیا

حزب اللہ کے ڈرون حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک؛ متعدد زخمی

(ویب ڈیسک): تل ابیب: اسرائیل کے علاقے مغربی گلیلی میں حزب اللہ کے ڈرون حملے میں صیہونی فوج کا ایک…

August 19, 2024
صحت

پاکستان میں چھاتی کے سرطان میں اضافہ؛ نیشنل کینسر رجسٹری کی رپورٹ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): نیشنل انسٹی ٹیوٹس آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے تحت نیشنل کینسر رجسٹری نے پہلی مرتبہ…

June 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?