Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی، شاداب نائب کپتان برقرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی، شاداب نائب کپتان برقرار
کھیل

ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی، شاداب نائب کپتان برقرار

Published September 22, 2023
Tags: Featured بابراعظم کپتان اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ 2023 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا۔

انضمام الحق نے بتایا کہ قومی اسکواڈ میں بابراعظم کپتان اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔

فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کی وجہ سے قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں جب کہ ان کی جگہ حسن علی کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی
*بابراعظم (کپتان) *شاداب خان (نائب کپتان) *عبداللہ شفیق *فخر زمان *امام الحق *حارث رؤف * افتخار احمد *شاہین آفریدی *محمد رضوان *محمد نواز *محمد وسیم جونیئر *حسن علی *سعود شکیل *سلمان آغا *اسامہ میر ریزرو کھلاڑی

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بتایا کہ ورلڈکپ کے لیے تین کھلاڑیوں کو ریزرو میں رکھا گیا ہے جن میں محمد حارث، ابرار احمد اور زمان خان شامل ہیں۔

Pakistan unveil squad for the World Cup campaign 🇵🇰💪

More details ➡️ https://t.co/hanhk17ACZ#WeHaveWeWill | #CWC23 pic.twitter.com/HY9cWDGnQn

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 22, 2023

انضمام الحق کا کہنا تھا کہ حسن علی کو تجربے کی بنیاد پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے ، بڑے ایونٹ میں تجربہ کار بولر کی ضرورت ہوتی ہے جب کہ نسیم شاہ کا ٹیم میں نہ ہونا ہمارے لیے نقصان ہے لیکن پرامید ہیں وہ جلد ہی ٹیم میں واپس آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس فاسٹ بولرز میں کافی انجریز ہیں، بڑے میچز میں کوشش کی ہے کہ بولر ایسے ہوں جن کے پاس تجربہ ہوں جنہوں نے میچز کھیل رکھے ہوں، بھارت میں دوسری ٹیموں کی نسبت ہم پر زیادہ پریشر ہوتا ہے اس لیے پریشر ہینڈل کا بھی مسئلہ ہوتا ہے ان چیزوں کو دیکھتے ہوئے حسن علی کو شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہےکہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 5 اکتوبر سے بھارت میں شروع ہورہا ہے جس کے لیے ٹیمیں بھارت پہنچنا شروع ہوگئی۔

پاکستان کو ورلڈکپ میں پہلا میچ 6 اکتوبر کو نیدرلینڈ کے ساتھ ہے جب کہ اس سے پہلے قومی ٹیم وارپ میچز کھیلے گی۔

TAGGED:Featuredبابراعظم کپتان اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فرانس میں خفیہ دستاویزات کی معلومات افشا کرنے پر خاتون صحافی گرفتار
Next Article باجوہ، فیض، ثاقب نثار، آصف کھوسہ، عظمت سعید پاکستان اور عوام کے مجرم ہیں، نوازشریف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سیکرٹری دفاع کا سروسز چیفس کو خط، فیض آباد دھرنے کے متعلقہ افسران کیخلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک):فیض آباد دھرنے میں ملوث افسران کیخلاف کارروائی کیلیے سیکریٹری دفاع نے سپریم کورٹ کی ہدایت کی…

January 10, 2024
پاکستان

سپریم کورٹ احکامات پرعمل: وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ختم، رینجرز ہیڈکوارٹرجناح کورٹس پر اب بھی موجود

کراچی (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے وزیراعلیٰٰ ہاؤس کے باہرسڑک سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں۔ سپریم…

April 27, 2024
انٹرٹینمنٹ

سعودی عرب فٹبال ٹورنامنٹ:افتتاحی تقریب،امیتابھ بچن مہمان خاص

ریاض: بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی ریاض اور پی ایس جی فٹبال سیزن میں میسی اور کرسٹیانو رونالڈو…

January 20, 2023
پاکستاندنیا

مسقط میں مسجد پر فائرنگ، 50 پاکستانی زخمی،4 شہید،شناخت جاری

مسقط (ویب ڈیسک): عمان کے دارالحکومت مسقط میں پاکستانی سفارت خانے نے مسجد میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید…

July 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?