Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی
پاکستان

انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی

Published September 2, 2023
Tags: Featured عدالت نے فریقین کے دلائل
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): اسلام آباد کی انسداد ہشتگردی عدالت نے سابق وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی۔اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت کی جس سلسلے میں ایمان کی طرف سے وکیل صفائی ایڈووکیٹ زینب جنجوعہ نے دلائل دیے جب کہ پولیس کی طرف سے پراسیکیوٹر راجہ نوید پیش ہوئے۔

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ایمان مزاری کی 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔

انسداد دہشتگردی عدالت: ایمان مزاری 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ایمان مزاری رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار
واضح رہےکہ 28 اگست کو اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت اور اشتعال انگیزی کے کیس میں ایمان مزاری کی ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا۔

لیکن جیل سے رہائی کے فوری بعد ہی اسلام آباد پولیس نے تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے میں ایمان مزاری کو گرفتار کرلیا۔

دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے اور 20 اگست کے بعد کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے حکم میں توسیع کررکھی ہے۔

TAGGED:Featuredعدالت نے فریقین کے دلائل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننےکے بعد پاکستان ٹیم کے حوصلے بلند ہیں: سرفراز احمد
Next Article شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ نے ایڈوانس بکنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پیپرز چیکنگ کا نظام ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے عمل میں لایا جا رہا ہے،محمد علی ملکانی

کراچی (ویب ڈیسک): صوبائی وزیر سندھ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے وژن…

September 21, 2024
پاکستانتازہ ترین

ٹھٹہ سے لاپتہ 2 نوجوانوں کے لواحقین کا قومی شاہراہ پر دھرنا

ٹھٹہ (نجات نیوز): پولیس کے ہاتھوں گرفتار مکلی کے دو نوجوانوں شعیب خشک اور نفیس خشک کو پولیس نے گرفتار…

December 31, 2022
پاکستانکاروبار

کچھ لوگ جیل بھیجنا پڑیں تو بھیجیں، دکانوں پرٹیکس نہیں لگا تو سب بیکارہے: مفتاح اسماعیل

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ ن لیگ کی اندرونی سیاست کی وجہ سے دکانداروں پر…

May 2, 2024
پاکستان

استادوقوم پرست رہنما ہدایت لوہار نصیر آباد میں قتل،نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ورثاء کا انڈس ہائی وے پر دھرنے کا اعلان

نصیر آباد (ویب ڈیسک) نصیر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے استاد اور قوم پرست…

February 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?