Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سول لائن کراچی میں فلیٹ سےجاپانی خاتون کی لاش برآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سول لائن کراچی میں فلیٹ سےجاپانی خاتون کی لاش برآمد
پاکستانتازہ ترین

سول لائن کراچی میں فلیٹ سےجاپانی خاتون کی لاش برآمد

Published January 10, 2023
Tags: سول لائن میں غیر ملکی خاتون کی لاش برآمد
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد کے علاقے سول لائن میں قائم رہائشی عمارت کی تیسری منزل کے فلیٹ میں رہائش پذیر غیر ملکی خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

میڈیائی رپورٹ کے مطابق لاش کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنے قبضے میں لیکر ایدھی کے رضا کاروں کی مدد سے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاپانی خاتون کی عمر 80 سال کے قریب ہے اور ابتدائی تحقیقات میں وجہ موت طبعی بتائی جا رہی ہے تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی وجہ موت کا تعین ہو سکے گا۔

اس حوالے سے پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد غیرملکی خاتون کی لاش کو سردخانے میں رکھوا دیا ہے۔

TAGGED:سول لائن میںغیر ملکی خاتون کی لاش برآمد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اکشے کمار نےدیےایک مریض لڑکی کو 15 لاکھ روپے
Next Article سندھ میں سیلاب کے بعد ملیریا مچھروں کاراج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

گڈو انٹرچینج گھوٹکی موٹر وے پر حادثے میں 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی

گھوٹکی (ویب ڈیسک): گھوٹکی میں گڈو انٹر چینج کے قریب موٹروے پر کار اور ٹریلر کے تصادم میں 8 افراد…

September 16, 2023
پاکستان

نیب ترامیم کیس فیصلہ خود بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے، جسٹس منصورکا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کیس کے فیصلے…

September 15, 2023
پاکستانصحت

پشاور:پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق

پشاور (ہیلتھ ڈیسک): پشاور میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور…

June 4, 2024
پاکستانتازہ ترین

چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الثانی ہے

ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی…

December 24, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?