Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کابینہ ڈویژن نے کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا، فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کابینہ ڈویژن نے کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا، فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی
پاکستان

کابینہ ڈویژن نے کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا، فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی

Published March 18, 2024
Tags: Featured بیرون ممالک کانفرسز میں حتی الامکان کوشش کی وفاقی وزراء، وزیر مملکت، مشیر، معاونین
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا جس کے تحت سرکاری افسران کو ناگزیر وجوہات کی بناء پر بیرون ملک سفر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پالیسی کے تحت سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں کے دوران فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ بیرون ملک دوروں پر ٹیلی کانفرنسنگ کو ترجیح دی جائے۔

وفاقی وزراء، وزیر مملکت، مشیر، معاونین، سیکریٹریز، ایڈیشنل سیکریٹریز اور انچارج ڈویژنز کے سرکاری دورے وزیر اعظم کی منظوری سے مشروط ہوں گے۔ 20 ویں یا اوپر کے گریڈ کے افسران اور تین ممبران کے وفد کی اجازت متعلقہ وزیر سے لی جائے گی۔
بیرون ملک دوروں کی تمام تفصیلات وزارت خارجہ کو فراہم کرنا لازمی ہوں گی۔

اس کے ساتھ، وزیر اور سیکریٹری کے ایک ہی وقت بیرون ملک دوروں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے، ناگزیر وجوہات کی بناء پر دونوں کو بیک وقت بیرون ملک دورے کی اجازت دی جا سکے گی جبکہ استثناء کے لیے متعلقہ وزیر یا ڈویژن کو وزیراعظم سے اجازت لینا ہوگی۔

بیرون ممالک کانفرسز میں حتی الامکان کوشش کی جائے کہ سفارتخانہ کے افسران شرکت کریں، البتہ وزارت خارجہ اور وزارت تجارت کو اس پابندی سے استثناء ہوگا۔

صدر اور چیف جسٹس فرسٹ کلاس سفری سہولیات کے مجاز ہوں گے جبکہ وزیر اعظم، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی بزنس کلاس کے مجاز ہوں گے۔ وزیر خارجہ، وفاقی وزراء اور وزیر مملکت بھی بزنس کلاس میں سفر کریں گے۔

قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں کے دوران کابینہ ارکان بیرون اور اندرون ملک سفر کرنے سے گریز کریں۔

بیرون ممالک دوروں کی تمام تفصیلات 15 روز میں وزارت خارجہ میں جمع کروانا لازمی ہوگا اور ایسے ممالک کے ساتھ رابطہ نہ کیا جائے جن سے پاکستان سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔

TAGGED:Featuredبیرون ممالک کانفرسز میں حتی الامکان کوشش کیوفاقی وزراء، وزیر مملکت، مشیر، معاونین
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاڑکانہ: شہید ہدایت لوہار کے قاتلوں کی گرفتاری کیلیے احتیاجی ریلی پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، معروف ادیب تاج جویو اور کئی خواتین زخمی، گرفتار، لاپتہ
Next Article ’پاکستان کا افغان صوبوں پر فضائی حملہ، 8 شہری ہلاک‘، افغان ترجمان کا دعویٰ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

جیکب آباد: ڈاکوؤں کا بلوچستان پولیس پارٹی پر حملہ، 5 اہلکار شہید

جیکب آباد (ویب ڈیسک): سندھ کے ضلع جیکب آباد کے مولاداد تھانے کی حدود میں واقع علاقے جاگیر میں بلوچستان…

April 26, 2023
پاکستانکاروبار

حکومت کی آئی پی پیز کو وارننگ: معاہدے رضاکارانہ ختم کرو ورنہ نتائج کیلئے تیار ہو جاؤ!

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایک بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ 1994 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے…

September 23, 2024
پاکستان

پارٹی میں دھڑے بندی کا مطلب کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں: شیر افضل

پشاور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کی باتوں کو…

November 6, 2024
پاکستان

کہوٹہ سےراولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جاگری، 29افراد جاں بحق

کہوٹہ (ویب ڈیسک): کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 29افراد…

August 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?