Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چین کے شانگزی صوبے میں پل گرنے سے اموات کی تعداد 38 ہوگئی، 24 تاحال لاپتہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > چین کے شانگزی صوبے میں پل گرنے سے اموات کی تعداد 38 ہوگئی، 24 تاحال لاپتہ
دنیا

چین کے شانگزی صوبے میں پل گرنے سے اموات کی تعداد 38 ہوگئی، 24 تاحال لاپتہ

Published August 3, 2024
Tags: 24 افراد کا اب تک کوئی سراغ نہ مل سکا Featured چین کے شانگزی صوبے گرنے والے پل حادثے میں اموات کی تعداد 38
Share
SHARE

شانگزی- چین (ویب ڈیسک): چین کے شانگزی صوبے میں 2 ہفتے قبل گرنے والے پل حادثے میں اموات کی تعداد 38 ہوگئی۔خبر ایجنسی کے مطابق شانگزی حادثے میں لاپتا ہونے والے 24 افراد کا اب تک کوئی سراغ نہ مل سکا جب کہ مزید ایک شخص کو ریسکیو کیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق پل گرنے کے بعد چین میں بننے والے روڈ اور پلوں کی کوالٹی پر بھی سوالیہ نشان آگیا ہے کیونکہ ایسا ہی ایک واقع ایک دوسرے صوبے میں اسی سال مئی کے مہینے میں بھی پیش آیا تھا جس میں 36 افراد کی ہلاکت ہوئی تھی۔

صوبے شانگزی میں دو ہفتےقبل شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد پل گرنے سے ابتدائی طور پر 11 اموات ہوئی تھیں اور تقریباً 25گاڑیاں دریا میں گرگئی تھیں جب کہ گاڑیوں میں سوار متعدد افراد بھی لاپتہ ہوگئے تھے جن کی تلاش کے لئے سی سی ٹی وی کی مدد بھی لی گئی اور دریا کے بہاؤ میں کئی کلومیٹرز تک ان کی تلاش کی گئی۔

TAGGED:24 افراد کا اب تک کوئی سراغ نہ مل سکاFeaturedچین کے شانگزی صوبےگرنے والے پل حادثے میں اموات کی تعداد 38
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک دوا کی بڑھتی فروخت، ڈریپ نےنوٹس لے لیا
Next Article گوادر دھرنا: بلوچستان حکومت کا بلوچ یکجہتی کمیٹی سے تحریری معاہدہ، 77 گرفتار کارکنان رہا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات ہوںگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بجلی کی چوری میں تقسیم کارکمپنیوں کے افسران، ملازمین اور بجلی چوروں کاگٹھ جوڑ توڑنے کے…

October 13, 2023
پاکستان

جعلی لائسنس اسکینڈل: کے پی حکومت نے تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا حکومت نے جعلی ڈرائیونگ لائسنس کے اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی…

August 8, 2024
پاکستان

او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر دو ریاستی…

May 3, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

فضائی آلودگی ڈپریشن و بے چینی کی وجہ؛ پیکنگ یونیوسٹی کی تحقیق

بیجنگ (ٹیک ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں طویل مدت تک فضائی آلودگی میں رہنے اور ڈپریشن اور بے چینی لاحق…

February 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?