Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن میں تاخیر کے اثرات تباہ کن ہوں گے، رضا ربانی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الیکشن میں تاخیر کے اثرات تباہ کن ہوں گے، رضا ربانی
پاکستانتازہ ترین

الیکشن میں تاخیر کے اثرات تباہ کن ہوں گے، رضا ربانی

Published July 31, 2023
Tags: دہشت گردانہ حملے جمہوری عمل کو پٹڑی سے نہیں اتار سکتے
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر کے جمہوری نظام، آئین اور وفاق پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافے کا مقصد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانا تھا لیکن چونکہ عام انتخابات ہیں اس لیے ایک سیاسی جماعت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

رضا ربانی نے کہا کہ گزشتہ انتخابات کے دوران ٹی ٹی پی نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو بھی انتخابی مہم میں نااہل کرنے کے لیے نشانہ بنایا تھا۔ ایسے دہشت گردانہ حملے جمہوری عمل کو پٹڑی سے نہیں اتار سکتے۔

انہوں نے کہا کہ اسمبلی کی مدت پوری ہونے یا تحلیل ہونے کے 60 دن یا 90 دن کے اندر آئین کے مطابق انتخابات کرائے جائیں۔ کسی بھی آڑ یا بہانے کے تحت نگراں حکومت کی توسیع ملک کیلئے بہتر نہیں۔

TAGGED:دہشت گردانہ حملے جمہوری عمل کو پٹڑی سے نہیں اتار سکتے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article باجوڑ دھماکہ:جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی، حملہ آوروں تک تقریباً پہنچ چکے ہیں: سی ٹی ڈی
Next Article جادو ٹونے والے برازیل بھی پہنچ گئے، قبر کھول کر خاتون کا سر چوری کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی کے جلسے کا وقت ختم، ساؤنڈ سسٹم اورلائٹس بند، پولیس نے اسٹیج خالی کرادیا

(ویب ڈیسک): لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد پولیس نے جلسہ گاہ…

September 21, 2024
پاکستان

ہمارے کچھ لوگ مخالفین سے رابطے میں ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں: عمران خان

(ویب ڈیسک): بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نےکہا ہےکہ ہمارے کچھ لوگ مخالفین سے رابطے میں…

April 6, 2024
پاکستانتازہ ترین

توہین مذہب کا الزام، داسو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والا چینی شہری گرفتار

کومالیہ خیبرپختونخوا (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع بالائی کوہستان میں داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والے چینی شہری…

April 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم کا یو ٹرن ،بلدیاتی الیکشن لڑنےکا فیصلہ

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بلدیاتی الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے…

January 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?